• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ طبعیت ناسازی کی وجہ سے ابھی سوفٹ وئیر پر کام رکا ہوا ہے۔
دعا کیجئے اللہ تبارک وتعالیٰ دوبارہ سے توانائی ، طاقت عطا فرما دے، کہ دوبارہ سے کام جاری ہو۔
اس رمضان المبارک ان شاء اللہ ایک نیا سوفٹ وئیر ریلز کروں گا، جس میں ماہنامہ الحدیث حضرو، اور ماہنامہ السنہ جہلم کے تمام انڈکس کی ڈیپلی سرچ بنائی گئی ہے جس وجہ سے فوری طور پر ان دو شمارہ جات میں آنے والا کوئی بھی مضمون (فی الحال) پی ڈی ایف کی صورت میں سامنے آ جائے گا۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@اسحاق سلفی بھائی، @ابوطلحہ بابر بھائی کی طبیعت ناساز ہے ، علاج جاری ہے ۔ انکی شفایابی کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کے علاج کو کامیاب بنائے اور وہ صحت و تندرستی حاصل کریں ۔ مجھے جو انہوں نے بتایا تھا کہ اس ماہ انکا علاج شروع ہوگا ، تو اللہ اپنا کرم فرمائے ۔ آمین ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
دعا کیجئے اللہ تبارک وتعالیٰ دوبارہ سے توانائی ، طاقت عطا فرما دے، کہ دوبارہ سے کام جاری ہو۔
@ابوطلحہ بابر بھائی کی طبیعت ناساز ہے ، علاج جاری ہے ۔ انکی شفایابی کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کے علاج کو کامیاب بنائے اور وہ صحت و تندرستی حاصل کریں ۔ مجھے جو انہوں نے بتایا تھا کہ اس ماہ انکا علاج شروع ہوگا ، تو اللہ اپنا کرم فرمائے ۔ آمین ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو شفاءِ عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ، اور ان سے جلد دینی علم کی خدمت کا مبارک کام لے ۔آمین
(أسألُ اللهَ العظيمَ ربَّ العرشِ العظيمِ أنْ يَشفيَكَ)
ــــــــــــــــــــ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اس رمضان المبارک ان شاء اللہ ایک نیا سوفٹ وئیر ریلز کروں گا، جس میں ماہنامہ الحدیث حضرو، اور ماہنامہ السنہ جہلم کے تمام انڈکس کی ڈیپلی سرچ بنائی گئی ہے جس وجہ سے فوری طور پر ان دو شمارہ جات میں آنے والا کوئی بھی مضمون (فی الحال) پی ڈی ایف کی صورت میں سامنے آ جائے گا۔
آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر پیش کر دیا گیا ہے، یہاں پر اس کی تفصیل دی گئی ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 10، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

ماشاء اللہ آپ کا سافٹ ویئر بہت ہی مفید ثابت ہو رہا ہے اس سلسلہ میں مزید
تجاویزپیش ہیں



کسی بھی راوی کی مرویات کے آپشن کو مزید بہتر بنایا جائے
پہلے سے موجود آپشن میں کسی بھی راوی کی مرویات صرف اردو میں آتی ہیں جس کے بعد ایک ایک کرکے اس کی عربی روایت معلوم کی جاسکتی ہے مگر مگر پہلی ہی بار کسی بھی راوی کی تمام عربی روایات
کو

ایک صفحہ پر 50 سے زائد احادیث کے دکھانے کا بھی آپشن مثلا 200 اور یا 300 ہونا چاہیے
2
۔

مزید ایک اہم بات یہ کہ
کسی راوی کی تمام روایات کو ایک ساتھ ورڈ فائل میں ایکسپورٹ کرنے کا بھی آپشن ہونا چاہیے یا
ورڈ میں کاپی پیسٹ
یا برآمد کرنے کا آپشن ہونا چاہیے

کسی ایک یا متعدد راویوں کی مرویات کو مخفی (HIDE) کرکے باقی روات کی مرویات کو ورڈ میں ایکپورٹ کرنے کا بھی آپشن ہوناچاہیے

کسی راوی کی کسی مخصوص راوی سے مرویات کو ایکسپورٹ کرنے کا آپشن

کسی راوی کی کسی مخصوص راوی سے مرویات کو
کو مخفی کرکے باقی روایات کو ورڈ میں ایکسپورٹ کرنے کا آپشن
اس وقت ان تمام امور کے لیے محقق کو کافی دشوار مراحل طے کرنا پڑتے ہیں


اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عنایت فرمائے
 
Top