• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
@ابوطلحہ بابر
ہر حدیث کے تحت فوائد و مسائل نہیں ہیں لیکن سبھی کے نیچے آپشن دیا ہوا ہے کیا کوئی طریقہ ہے کہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کس حدیث کے تحت فوائد و مسائل بیان کئے گئے ہیں ؟؟؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ہر حدیث کے تحت فوائد و مسائل نہیں ہیں لیکن سبھی کے نیچے آپشن دیا ہوا ہے کیا کوئی طریقہ ہے کہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کس حدیث کے تحت فوائد و مسائل بیان کئے گئے ہیں ؟؟؟
ابھی فوائد و مسائل ویب سائٹ پر آن لائن نہیں ہیں، ان کی پروف ریڈنگ جاری ہے جیسے ہی یہ مکمل ہو گی یہ آن لائن ہو جائیں گے۔ البتہ سوفٹ وئیر میں صرف سرچ میں پیش کیے گئے ہیں۔
کس حدیث کے تحت فوائد درج ہیں اس کی سہولت اگلے ورژن میں پیش کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
اس لنک میں حدیث اردو میں نہیں ہے۔ برائے کرم درست کرے۔ شکریہ
روى الديلمي في "مسند الفردوس" عن أنس رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ( اذكر الموت في صلاتك ؛ فإن الرجل إذا ذكر الموت في صلاته لحري أن يحسن صلات ه، وصل صلاة رجل لا يظن أنه يصلي صلاة غيرها، وإياك وكل أمر يعتذر منه) حسنه الحافظ كما في "المقاصد الحسنة" (ص 226)، وحسنه الألباني في "صحيح الجامع" (849) .
دیلمی نے مسند فردوس میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اپنی نماز میں اپنی موت کو یاد کرو ،کیونکہ جب کوئی شخص نماز میں اپنی موت کو یاد رکھے گا تواپنی نماز کو بہتر اور عمدہ بنانے کی کوشش کرے گا ، اورایسی نماز پڑھو جیسے کہ اس نماز کے بعد کسی اور نماز کا موقع نہیں ملنا۔

علامہ سخاوی (المتوفی 902ھ) اپنی کتاب "المقاصد الحسنۃ " میں لکھتے ہیں کہ امام ابن حجر عسقلانیؒ نے اس حدیث کو حسن کہا ہے ،
اور عصر حاضر کے نامور محدث علامہ البانیؒ بھی "صحیح الجامع الصغیر " میں اسے حسن کہتے ہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
@اسحاق سلفی جزاک اللہ خیرا
سلسلہ احادیث صحیحہ میں تقریباً سو احادیث مذید ایسی ہیں جن کا اردو ترجمہ کتاب میں نہیں مل سکا تھا۔
کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہر حدیث کے بعد رپورٹ کا آپشن لگا دیا جائے تاکہ جب بھی کسی کو کوئی غلطی نظر آئے وہ اطلاع دے دے۔
جزاک اللہ خیرا
اچھی تجویز ہے اس پر کام کرتا ہوں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
سلسلہ احادیث صحیحہ میں تقریباً سو احادیث مذید ایسی ہیں جن کا اردو ترجمہ کتاب میں نہیں مل سکا تھا۔
اگر ان احادیث کا عربی متن مجھے بھیج دیں تو کوشش کروں گا کہ ان کا ترجمہ ہوجائے ،ان شاء اللہ تعالیٰ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اگر ان احادیث کا عربی متن مجھے بھیج دیں تو کوشش کروں گا کہ ان کا ترجمہ ہوجائے ،ان شاء اللہ تعالیٰ
جزاک اللہ خیرا
کچھ دن سے نیٹ نہیں چل رہا تھا اس لیے بروقت جواب نہ دے سکا۔
ان شاء اللہ احادیث پوسٹ کرتا ہوں جن کا ترجمہ درکار ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Windows 10 میں کچھ اپڈیٹ مانگ رہا تھا۔ اپڈیٹ کرنے کے بعد سے یہ سوفٹویئر نہیں کھل رہا ہے۔
 
Top