• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Windows 10 میں کچھ اپڈیٹ مانگ رہا تھا۔ اپڈیٹ کرنے کے بعد سے یہ سوفٹویئر نہیں کھل رہا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ما شاء اللہ
آخر کار.. ہم آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی مبارکباد دینے میں کامیاب ہو ہی گئے.. ابتسامہ!
بارک اللہ فیہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ما شاء اللہ
آخر کار.. ہم آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی مبارکباد دینے میں کامیاب ہو ہی گئے.. ابتسامہ!
بارک اللہ فیہ
ابتسامہ!
جی ہاں جناب عالی! تقریبا آدھا سال کا عرصہ ہوا۔
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بھائی کافی عرصہ سے انتظار کر رہا ہوں مسند احمد مکمل اردو میں کب آئے گی؟؟ آپ کے سافٹ ویئر میں کیوں کہ آپ نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ہم اس پر کام کر رہے ہیں غالبا کافی عرصہ پہلے آپ نے بتایا تھا۔۔۔اب تو پیارے بھائی کچھ نہ کچھ احادیث اپلوڈ ہو جانی چاہیے تھی۔لیکن آپ کی مصروفیت کا علم نہیں لہذا آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ شکریہ
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
بس دعا کیجئے کہ طبعیت بہتر ہو جائے، مسند احمد پر کام شروع کیا تھا پھر کچھ ساتھی کم ہو گئے کام کی رفتار کم ہو گئی اب الحمدللہ عمر اثری بھائی کی دلچسپی ان کی کوششوں سے دوبارہ سے اس پر کام شروع کیا ہے، دعا کیجئے جلد از جلد یہ مکمل ہو جائے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
لا باس طھور ان شاء اللہ
اللہ یشفیک
اللہ تعالی دینی و دنیوی نیک مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے..آمین!
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
بس دعا کیجئے کہ طبعیت بہتر ہو جائے، مسند احمد پر کام شروع کیا تھا پھر کچھ ساتھی کم ہو گئے کام کی رفتار کم ہو گئی اب الحمدللہ عمر اثری بھائی کی دلچسپی ان کی کوششوں سے دوبارہ سے اس پر کام شروع کیا ہے، دعا کیجئے جلد از جلد یہ مکمل ہو جائے۔
میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور یاد کریں
 
اللہ آپ دونوں بھائیوں کے وقت میں کام میں عمر میں زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور یاد کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بالکل آپ کی ضرورت تو ہے، ہمیں اس کام کے لیے ایک بڑی ٹیم کی ضرورت ہے
آپ ایسا کیجئے کہ @عمر اثری بھائی سے رابطہ کیجئے وہ آپ کو تخریج سے متعلقہ کچھ کام دے دیں گے۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بالکل آپ کی ضرورت تو ہے، ہمیں اس کام کے لیے ایک بڑی ٹیم کی ضرورت ہے
آپ ایسا کیجئے کہ @عمر اثری بھائی سے رابطہ کیجئے وہ آپ کو تخریج سے متعلقہ کچھ کام دے دیں گے۔
جی بالکل
@عمر اثری بھائی بتا سکتے ہیں
 
Top