وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم پر کوئی موضوع اگر بیک وقت غلطی سے دو بار اپلوڈ ہوگیا ہو تو کسی ایک کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مراسلہ کو ''رپورٹ'' کریں ، اس میں مراسلہ حذف کرنے کی درخواست پیش کی جاسکتی ہے!
اگر مراسلہ نگار خود یہ رپورٹ کرے تو کوئی ابہام نہیں رہے گا! اور مراسلہ اور تھریڈ انتظامیہ کی جانب سے حذف کیئے جا سکیں گے!