• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موضوع ختم کرنا

شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم پر کوئی موضوع اگر بیک وقت غلطی سے دو بار اپلوڈ ہوگیا ہو تو کسی ایک کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مراسلہ کو ''رپورٹ'' کریں ، اس میں مراسلہ حذف کرنے کی درخواست پیش کی جاسکتی ہے!
اگر مراسلہ نگار خود یہ رپورٹ کرے تو کوئی ابہام نہیں رہے گا! اور مراسلہ اور تھریڈ انتظامیہ کی جانب سے حذف کیئے جا سکیں گے!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم پر کوئی موضوع اگر بیک وقت غلطی سے دو بار اپلوڈ ہوگیا ہو تو کسی ایک کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نیٹ کی خرابی یا سُستی کے باعث بعض اوقات مراسلہ تو پوسٹ ہو جاتا ہے لیکن کنفرم نہیں ہو پاتا کہ مراسلہ پوسٹ ہو چکا ہے یا نہیں؟.. تاہم کسی بھی سبب سے ایک ہی مراسلہ اگر متعدد بار بھی پوسٹ ہو جائے تو اسے صرف انتظامیہ ہی حذف کر سکتی ہے اور آپ کے دو زائد مراسلے حذف کر دیئے ہیں، محترم شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ کی نشاندہی پر.. جزاہ اللہ خیرا.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مراسلہ کو ''رپورٹ'' کریں ، اس میں مراسلہ حذف کرنے کی درخواست پیش کی جاسکتی ہے!
اگر مراسلہ نگار خود یہ رپورٹ کرے تو کوئی ابہام نہیں رہے گا! اور مراسلہ اور تھریڈ انتظامیہ کی جانب سے حذف کیئے جا سکیں گے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا
 
Top