• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا عمر صدیق صاحب کا عقیدہ

شمولیت
اگست 14، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
2
مولانا عمر صدیق صاحب سے میری ایک دفعہ فون پر بات هوئی تو کہنے لگے کہ بریلوی اور شیعہ مشرک نہین بلکہ انهون نے یہان تک فتوی دے دیا هے کہ مشرک صرف وہ هے جو بت پرست هے اس کے علاوہ کوئی مشرک نہین چند دن پہلے فیس بک پر بهی میری ان سے چیٹ هوی کئی دوستون نے بهی دیکها وہ مسلسل یہی رٹ لگا رهے هین کہ شیعہ مشرک نہین بلکہ کہتے ہین کہ اس لئے وہ مشرک نہین کہ جو وہ شرک کر رهے هین اس کو وہ اسلام سمجهتے هین مین نے پهر ان سے کہا کہ اس طرح تو کوئی آدمی بدعتی بهی نہین هو سکتا کیونکہ بدعتی بهی جو عمل کر رها هے اس کو ثواب سمجهتا هے اس کا انهون نے ابهی تک کوئی جواب نہین دیا هے
مین حیران هون ویسے تو بڑےمناظرے کرتے هین لیکن اصل عقیدہ اتنا کمزور هےکہ شیعہ بهی مشرک نہین
آپ ساتهیون کے سامنے بات رکهنے کا مقصد یہ هے کہ آپ بهی آگے دوستون کو بتائین تاکہ لوگ ان کی گمراہی سے بچ سکین
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
واقعی ایسا ہے مجھے یقین نہیں آتا انہوں نے تو خود حنیف قریشی سے مناظرہ میں یہ دعوی کیا تھا کہ بریلوی عقائد مشرکانہ ہیں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بھائی جان! شیخ عمر صدیق صاحب کی بات کو سمجھنے میں آپ کو یقیناً غلط فہمی ہوئی ہے!
آپ ان کے الفاظ بیان کر سکتے ہیں؟ ان کی تحریر یا تقریر سے؟
اگر کر سکتے ہیں تو پیش کیجئے، اور اگر آپ کے ان کے الفاظ بیان نہیں کر سکتے ، تو آپ کی پیش کی ہوئی بات جو آپ نے اپنی فہم سے پیش کی ہے، اس میں نقص کا کافی احتمال ہے!
 
شمولیت
اگست 14، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
2
واقعی ایسا ہے مجھے یقین نہیں آتا انہوں نے تو خود حنیف قریشی سے مناظرہ میں یہ دعوی کیا تھا کہ بریلوی عقائد مشرکانہ ہیں
بهائی بریلوی عقائد کو مشرکانہ کہتے هین لیکن عجیب منطق یہ هے کہ کہتے ہین بریلوی مشرک نہین
 
شمولیت
اگست 14، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
2
السلام علی. ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بھائی جان! شیخ عمر صدیق صاحب کی بات کو سمجھنے میں آپ کو یقیناً غلط فہمی ہوئی ہے!
آپ ان کے الفاظ بیان کر سکتے ہیں؟ ان کی تحریر یا تقریر سے؟
اگر کر سکتے ہیں تو پیش کیجئے، اور اگر آپ کے ان کے الفاظ بیان نہیں کر سکتے ، تو آپ کی پیش کی ہوئی بات جو آپ نے اپنی فہم سے پیش کی ہے، اس میں نقص کا کافی احتمال ہے!
بهائی آپ اپنا شک دور کر سکتے ہین خود ان سے پوچه لین فی الحال حج پر هین فیس بک پر اکثر آن لائن هوتے هین پہلے اپنا شک دور کرین پهر میری بات کر رد کر لینا اس شخص نے تو میرے کئی ایک مقتدیون کا بهی عقیدہ خراب کر دیا هے اب وہ بهی یہ هی کہتے پهرتے هین کہ شیعہ اور بریلوی مشرک نہین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بهائی آپ اپنا شک دور کر سکتے ہین خود ان سے پوچه لین فی الحال حج پر هین فیس بک پر اکثر آن لائن هوتے هین پہلے اپنا شک دور کرین پهر میری بات کر رد کر لینا اس شخص نے تو میرے کئی ایک مقتدیون کا بهی عقیدہ خراب کر دیا هے اب وہ بهی یہ هی کہتے پهرتے هین کہ شیعہ اور بریلوی مشرک نہین
محترم بھائی یہاں جو بات ابن داود بھائی نے کہی ہے آپ اگر وہ پوری کر دیں تو سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
یعنی وہ عبارت یا تقریر کا لنک دے دیں
اصل میں کوئی موحد اگر بریلویوں یا شیعوں کو مشرک نہیں کہتا تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں
1۔پہلی وجہ جو آپ نے ذکر کیا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ وہ چونکہ اپنے شرکیہ اعمال کو اسلام سمجھتے ہیں پس وہ مشرک نہیں ہوں گے بلکہ ہندوں اور عیسائی چونکہ اپنے شرکیہ اعمال کو اسلام سمجھ کر نہیں کر رہے ہوتے پس صرف وہی مشرک ہو سکتے ہیں
2۔دوسرا انکو مشرک نہ سمجھنے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ مانع تکفیر چونکہ فی زمانہ کافی پیچیدہ ہو چکے ہیں پس کوئی یہ سمجھتا ہے کہ انکے لئے چونکہ ابھی مانع تکفیر کلیئر نہیں ہو سکے اس لئے انکو مشرک کہنے سے اجتناب کرنا چاہئے اور ہندووں اور عیسائی جو اصلی کافر ہیں ان کے سلسلے میں احتیاط کرنے کی ضرورت نہیں

پس محترم بھائی اگر تو وہ پہلی وجہ سے شیعہ اور بریلوی کو مشرک نہیں سمجھتے تو پھر میرے علم کے مطابق آپ کی اتنی زیادہ مخآلفت بالکل درست ہے کیونکہ اس طرح تو واقعی اسلام کی حقیقت ہی مسخ ہو جائے گی
البتہ اگر وجہ دوسری ہے تو اس پر میرے خیال میں اتنی مخالفت درست نہیں کیونکہ ابن باز رحمہ اللہ کا اس بارے فتوی موجود ہے جسکی توثیق ہمارے شیخ مبشر احمد ربانی نے کلمہ گو مشرک میں کی ہوئی ہے کہ اگرچہ ہمارے نزدیک غیرلاللہ سے استغاثہ کرنے والا مشرک ہے مگر اگر کوئی موحد عالم اسکو حجت قائم نہ کیے جانے والے مانع تکفیر کی وجہ سے مشرک نہیں کہتا تو اس عالم کو گمراہ نہیں کہنا واللہ اعلم
پس آپ انکی عبارت کو نقل کر دیں جزاکم اللہ خیرا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بهائی آپ اپنا شک دور کر سکتے ہین خود ان سے پوچه لین فی الحال حج پر هین فیس بک پر اکثر آن لائن هوتے هین پہلے اپنا شک دور کرین پهر میری بات کر رد کر لینا اس شخص نے تو میرے کئی ایک مقتدیون کا بهی عقیدہ خراب کر دیا هے اب وہ بهی یہ هی کہتے پهرتے هین کہ شیعہ اور بریلوی مشرک نہین
آپ کا اپنا تعارف؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ کا اپنا تعارف؟
مناسب یہی ہے کہ بھائی ۔۔حافظ عبدالخالق بهٹی ۔۔اپنا تعارف بھی کروائیں۔۔اور ساتھ ہی ’’ شیخ عمر صدیق ‘‘ صاحب کا تعارف بھی کروادیں
تاکہ معاملہ کو سمجھنے میں آسانی رہے ۔۔
اور شیخ عمر صدیق کے اصل الفاظ اس ضمن میں سامنے آنا بہت ہی ضروری ہیں ؛
 
شمولیت
اگست 14، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
2
محترم دوستو میرا نام عبدالخالق هے جائے پیدائش نارنگ کے قریب ایک گاون هے 1393 ہجری تاریخ پیدائش هے1400 ہجری مین لاهور آ گئے ابتدائی تعلیم کے بعد قرآن حفظ کیا پهر عصری تعلیم شروع کر دی میٹرک کے دوران 1408 کو بڑے بهائی اور مین اور دو ہمارے رشتہ دار حافظ ثناءاللہ کے پیچهے جمعہ پڑهنے کی وجہ سے اهل حدیث هو گئے ان هی دنون حفیظ الرحمن لکهوی کا مدرسہ ان کے گهر آریہ نگر منتقل هو گیا جو کہ حافظ صاحب کی مسجد کے سامنے تها مدرسے کے بچے جب مسجد مین نماز پڑهنے آتے تو ان کو دیکه کر مجهے بهی پڑهنے کا شوق پیدا هوا اور پهر مین نے داخلہ لے لیا اور تین کلاسین پڑهین اس وقت دین کی قدر نہ کر سکا بی اے کی تیاری کرنے کی وجہ سے مین نے مدرسہ چهوڑ دیا پهر اسی دوران 1410 کو مین مرکز الدعوہ کا حلقہ چوبرجی کا مسوؤل بن گیا اور آٹه سال بے لوث ان کی خدمت کی پهر کارگل کے واقعہ پر سمجه آئی کے حکومت کے پٹهو هین تو ان کو چهوڑ دیا اور استعفی دے دیا جب تنظیمون سے آزاد هو کر صرف سادہ اهل حدیث بنا پهر اللہ نے ذہن کو بڑی وسعت دی پهر دو سال مطالعہ کرتا رها فرق پر یہ پهر 1420 کو ایک ملازمت اختیار کی شیخوپورہ روڈ پر نزد بیگم کوٹ 1427تک ملازمت کی اس دوران ایک آبادی نظام پورہ نزد ملت ٹریکڑ فیکڑی جمعہ فی سبیل اللہ پڑهاتا رها وہان اللہ نے کافی عزت دی پندرہ نئے لڑکے اهل حدیث هوئےپهر وہان بریلویون اور دیوبندیون سے مناظرے بهی بڑے هوئے ایک بڑا مناظرہ بهی هوا پهر مین نے مولانا طیب کو بلایا اللہ نے فتح دی اس علاقے مین اللہ نے بڑی عزت دی پهر کیا هوا مولانا ارشد بیگم کوٹی کے بیٹے سیف اللہ مولانا عمر صدیق کو لے کر آنا شروع هو گئے اس کی ایک وجہ تهی مرکز کا دل کرتا تها کہ پندرہ نئے اهل حدیث هونے والے لڑکون کا سہرا ہمارے سر باندها جائے مرکزی بهی میدان مین آ گئی وہ بهی ہماری مسجدمین آنا جانا شروع هو گئے اسی چکر مین ہماری مسجد علماء کا مرکز بن گئی جب بیگم کوٹیون نے عمر صدیق کو لے کر آنا شروع کر دیا تو عمر صدیق نے اپنے جراثیم پهیلانے شروع کر دئیے کہ شیعہ اور بریلوی مشرک نہین میرے مقتدی خراب هونا شروع هو گئے اب وہ میرے ساته هی بحث کرنا شروع هو گئے کہ بریلوی شیعہ مشرک نہین تو مجهے بڑا دکه هوا کہ میرے ہاتهون کا لگایا پودا خراب هو رها هے تو مین نے متنفر هو کر جمعہ پڑهانا چهوڑ دیا
یہ هے کہانی بهائو مین اس لئے عمر صدیق کو ناپسند کرتا هون کہ اس نے اچهی بهلی آباد مسجد کو برباد کر دیا آج وہان ہر کوئی مفتی هے بس یہی بحثین هین کہ بریلوی اور شیعہ مشرک نہین
 
Top