کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم محترم برادراسلام و علیکم
میرے بھائی نبی صل الله آلہ وسلم کو آخر نبی ماننا اسلام کا ایک جزو ہے
قرون اولیٰ میں بہت سے ایسے گمراہ فرقے پیدا ہوے مثَلاً خارجی رافضی متزلا جہمیہ قدریہ وغیرہ .. جو باوجود اس کے کہ نبی صل الله آلہ وسلم کو آخری نبی مانتے تھے مگر ان پر کفر کے فتویٰ لگایے گئے اور آج بھی ہم مسلمان اس بات کو تسلیم کرتے ہیں وو گمراہ تھے باوجود اسس کے کہ یہ سب اس بات کی گواہی دیتے تھے کہ ہم الله اور اس کے آخری نبی پر ایمان رکھتے ہیں-
مولانا موودودی نے نہ صرف احادیث رسول کا مزاق اڑایا ہے بلکہ اکثر صحابہ کرام رضی الله عنہ کی کردار کشی بھی کی ہے ..کتاب خلافت و- ملوکیت اس کا مونه بولتا ثبوت ہے
- امید ہے بات واضح ہو گئی ہو گی
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟[SUP]حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو یزید کا قتل کرنا یا
ان کے قتل کرنے کا حکم دینا یا
ان کے قتل پر راضی ہونا،
تینوں باتیں درست نہیں اور جب یہ باتیں یزید کے متعلق ثابت ہی نہیں تو پھر یہ بھی جائز نہیں کہ اس کے متعلق اسی بدگمانی رکھی جائے کیونکہ[/SUP]
کسی مسلمان کے متعلق بدگمانی حرام ہے
[SUP]جیسا کہ قرآن مجید میں ہے، بنا بریں ہر مسلمان سے حسن ظن رکھنے کے وجوب کا اطلاق یزید سے حسن ظن رکھنے پر بھی ہوتا ہے۔[/SUP]
[SUP]ح ٤٤[/SUP]
والسلام