• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
آپ کے لیے بہتر یہی ہے کہ آپ پہلے کتاب کو پڑھیں۔ باقی مجھ پر ” منکرِ حدیث “ کا الزام لگانے پر اگر آپ نے ” کمر کس “ ہی لی ہے تو قیامت والے دن آپ اللہ تعالٰی کے سامنے جوابدہ ہیں۔ اگر کتاب نہیں پڑھنی تو بحث مت کریں۔
پہلے آپ اس کو پڑھ لے اطمینان کے ساتھ

صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
انتہائی تعجب کی بات ہے کہ ایک حدیث پیش کی جارہی ہے کہ آپ اسےپڑھیں اور سمجھیں ،لیکن جواب میں پتا نہیں کس کی کی کتاب پیش کی جارہی ہے ،کہ حدیث نہیں بلکہ اس کتاب کو پڑہیں، اور ساتھ یہ دھمکی دی جارہی کہ قیامت والے دن فلاں الزام کی پوچھ ہوگی،،
حالانکہ کسی آیت سے یہ ثابت نہیں ہوتا ،کہ کسی پر انکار حدیث کا الزام لگانے کی بھی پوچھ ہوگی
پورا قرآن پڑھ لیں،
 
Top