[/quote]اس کو ناپسنداسی لیے کیا تھا کہ آپ نے ایک بہتان لگایا تھا اور میرا سوال وہی ہے اور کیا ترجمہ آپ کے خلاف جاتا ہے اس لیے آپ راہ فرار اختیار کر رہے ہیں ؟
لیکن آپ کے اس طرح پنترے بدلنے سے لگتا ہے کہ یہ بہتان نہیں تھا ۔۔۔۔
کیا آپ کو فمن كنت مولاه فهذا مولاه کا ترجمہ میری پوسٹ میں نظر نہیں آرہا یا آپ اللهم وال من والاه وعاد من عاداه کا ترجمہ کا مطالبہ بھی کررہے ہیں
لیجئے اس کا بھی ترجمہ کئے دیتا ہوں مگر ایک بار پھر عرض کردوں آپ نے اس کو بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللهم وال من والاه وعاد من عاداه
اے اللہ ! جو اس سے محبت رکھے تو بھی اس سے محبت رکھ اور جو اس سے عداوت رکھے تو بھی عداوت رکھ
حضرت علی سے محبت اور عداوت کے مضمون کو اور بھی پختہ کردوں تاکہ آپ کے لئے راہ فرار باقی نہ رہے
قالَ عليٌّ : والَّذي فلقَ الحبَّةَ وبرأَ النَّسمةَ ! إنَّهُ لعهدُ النَّبيِّ الأمِّيِّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ إليَّ أن لا يحبَّني إلَّا مؤمِنٌ ، ولا يبغضَني إلَّا منافقٌ .
الراوي: علي بن أبي طالب المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 78
خلاصة حكم المحدث: صحيح
اس ذات کی قسم ! جس نے دانے کے پھاڑا اور ہر جاندار چیز کو پیدا فرمایا کہ نبی اُمی صلہی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے عہد کیاکہ مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور منافق کے سوا اور کوئی مجھ سےعداوت نہیں رکھے گا۔