• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مَن کنتُ مولاه فعلیّ مولاه حدیث کی تحقیق

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شہزادے!۔
بریلوی علماء سوُ بھی مانتے ہیں اس گھڑی ہوئی روایت کو۔۔۔
ویسے ہی جیسے علماء اہل تشیع حضرات مانتے ہیں۔۔۔
اور علی رضی اللہ عنہ کو نعوذ باللہ مشکل کشاء تک مناتے ہیں۔۔۔
شہزادے نفسیاتی طور پر شکست فاش کھاجانی والی ذہنیت کا پتہ۔۔۔
ایک ہی سوال کو بار بار پوچھنے سے واضح ہوجاتا ہے۔۔۔
شام کی کیا خبریں ہیں۔۔۔ سنا ہے بازی پلٹ گئی وہاں پر۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں پاکستان میں کیا ہوگا جب شام جیسے حالات ہونگے؟؟؟۔۔۔
اور وہ دعا جو ہم نے شام کے لئے مانگی تھی آپ نے اس پر آمین نہیں کہا؟؟؟۔۔۔
کہہ دیجئے تقیہ بھی تو آپ کے مذہب کا حصہ ہے۔۔۔ چلتا ہے اتنا تو۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بھائ اگر یہ بات بحث براے بحث ہے تو یہاں ہی ختم کر دیجیے اور اگر دین کی خدمت اور سمجھ چاہتے ہیں تو آگے چلتے ہیں - پہلے تو ترجمہ کیجیے اسی طرح جیسا میں نے کہا پھر تشریح کی طرف چلتے ہیں
[QUOTEاگر اس کا ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی تشریح کے مطابق کربھی دیا جائے تو بھی آپ نے نہیں ماننا ہے][/QUOTE]
یہ بات نہائیت غلط اور بہتان ہے
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بھائ اگر یہ بات بحث براے بحث ہے تو یہاں ہی ختم کر دیجیے اور اگر دین کی خدمت اور سمجھ چاہتے ہیں تو آگے چلتے ہیں - پہلے تو ترجمہ کیجیے اسی طرح جیسا میں نے کہا پھر تشریح کی طرف چلتے ہیں
[QUOTEاگر اس کا ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی تشریح کے مطابق کربھی دیا جائے تو بھی آپ نے نہیں ماننا ہے]
یہ بات نہائیت غلط اور بہتان ہے[/quote]
ناپسندیدہ بات کی وضاحت بھی کر دیجیے یا کوئ جواب نا بنا تو بس ریٹنگ دے دی ؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

غدیر خم پر اپنے خطاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
أني أَوْلى بالمؤمنين من أنفسِهم ؟
کیا میں مومنین کی جانوں کا ان سے ذیادہ مالک نہیں ؟
صحابہ نے کہا
قالوا : نعم يا رسولَ اللهِ
جی ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کی جانب اشارہ کرکے فرمایا
قال : من كنتُ مولاهُ ، فهذا مولاه
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کا میں ان کی جان سے ذیادہ مالک ہوں یہ علی بھی ان کا ان کی جان سے ذیادہ مالک ہے
حوالہ:
الراوي: علي بن أبي طالب و زيد بن أرقم و ثلاثون من الناس المحدث: الألباني - المصدر: السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 4/331
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح على شرط البخاري

اب یہ دیکھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مومینن کے ان کی جان سے ذیادہ مالک صرف دنیا میں ہیں یا آخرت میں بھی ہیں ؟
امام بخاری اپنی صحیح بخاری میں حدیث بیان کی جس سے ہمیں اس سوال کا جواب مل جائے گا

ما من مؤمن إلا وأنا أولى الناس به في الدنيا والآخرة،‏‏‏‏ اقرءوا إن شئتم ‏ {‏ النبي أولى بالمؤمنين من أنفسهم‏}
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی مومن ایسا نہیں کہ میں خود اس کے نفس سے بھی زیادہ دنیا اور آخرت میں اس کا مالک نہ ہوں ، اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو کہ، نبی مؤمنین کا ان کے نفس سے بھی زیادہ مالک ہے۔
حوالہ :
الراوي: أبو هريرة المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 4781
خلاصة حكم المحدث: [صحيح]

یہ تو ہوا ترجمہ اس حدیث کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی تفسیر کے مطابق یہاں ایک بات یاد رکھنے کی ہے وہ یہ کہ قرآن میں اللہ کا یہ ارشاد کہ " بنی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) مومنین کی جانوں کے ان کے نفس سے بھی ذیادہ مالک ہے "
اللہ نےنبی کو صرف مومنین کی جانوں کا ان کے نفس سے ذیادہ مالک بنایا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس ارشاد کی روشنی میں حضرت علی بھی مومنین کی جانوں کے ان کے نفس سے ذیادہ مالک دنیا و آخرت میں ہوئے ؎
والسلام
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ بات نہائیت غلط اور بہتان ہے
ناپسندیدہ بات کی وضاحت بھی کر دیجیے یا کوئ جواب نا بنا تو بس ریٹنگ دے دی ؟[/quote]

جواب دے دیا گیا ہے اب معلوم ہوجائے گا کہ آپ اس حدیث کا ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریح کے مطابق مانتے ہیں یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بریلوی علماء سوُ بھی مانتے ہیں اس گھڑی ہوئی روایت کو۔۔۔
ویسے ہی جیسے علماء اہل تشیع حضرات مانتے ہیں۔۔۔
آپ کے محدث العصر البانی صاحب نے بھی اس حدیث کو امام بخاری کی صحت کے مطابق صحیح کہا ہے اب آپ یہ بتادیں کہ یہ شیعہ ہے یا کوئی اور ۔۔۔۔۔۔
اور علی رضی اللہ عنہ کو نعوذ باللہ مشکل کشاء تک مناتے ہیں۔۔۔
حضرت علی کو مشکل کشاء حضرت عمر بھی مانتے ہیں اس لئے وہ کہتے ہیں کہ میں ایسی مشکل سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جس کو حل کرنے کے لئے حضرت علی نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ بتائیں کہ حضرت عمر شیعہ ہے یا بریلوی ۔۔۔۔۔۔۔

شہزادے نفسیاتی طور پر شکست فاش کھاجانی والی ذہنیت کا پتہ۔۔۔
ایک ہی سوال کو بار بار پوچھنے سے واضح ہوجاتا ہے۔۔۔
سوال کا جواب نہ آنا ہی سوال کے تکرار کی وجہ ہوتا ہے

شام کی کیا خبریں ہیں۔۔۔ سنا ہے بازی پلٹ گئی وہاں پر۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں پاکستان میں کیا ہوگا جب شام جیسے حالات ہونگے؟؟؟۔۔۔
اور وہ دعا جو ہم نے شام کے لئے مانگی تھی آپ نے اس پر آمین نہیں کہا؟؟؟۔۔۔
شام کی صورت حال میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ایک طرف مسلمان ہیں اور دوسری طرف امریکہ ، اسرائیل اور ان کے اتحادی خوارج ہیں
پاکستان میں بھی یہ صورت حال ہوئی تو پھر منہ دیکھنا بھاری پڑجائے گا کیونکہ جس امریکہ کو دن رات کوسا جاتا ہے پھر اسی کے لئے زندہ باد کے نعرے بھی لگانے پڑیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
آمین یہیں پر کہہ دیتے ہیں آپ بھی مل کر آمین کہیں
اے اللہ شام کے مسلمانوں کی مدد فرما جو امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی خوارج کے خلاف برسرپیکار ہیں ۔۔۔ آمین
کہہ دیجئے تقیہ بھی تو آپ کے مذہب کا حصہ ہے۔۔۔ چلتا ہے اتنا تو۔۔۔
تقیہ تو امام بخاری کے مذھب کا بھی حصہ ہے تو آپ کے لئے بھی یہ چلتا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
ناپسندیدہ بات کی وضاحت بھی کر دیجیے یا کوئ جواب نا بنا تو بس ریٹنگ دے دی ؟

جواب دے دیا گیا ہے اب معلوم ہوجائے گا کہ آپ اس حدیث کا ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریح کے مطابق مانتے ہیں یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترجمہ کرنے سے کیوں ڈرتے ہو ۔میں نے کہا تھا کہ تشریح کی باری بعد میں آے گی اور ناپسندیدہ بات کی وضاحت نہیں کی آپ نے ؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ترجمہ کرنے سے کیوں ڈرتے ہو ۔میں نے کہا تھا کہ تشریح کی باری بعد میں آے گی اور ناپسندیدہ بات کی وضاحت نہیں کی آپ نے ؟
یہ بہانے چھوڑو ترجمہ کردیا گیا ہے لیکن آپ کو نظر ہی نہیں آرہا تو میرا اس میں کیا قصور ہے ایسی لئے میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریح کے مطابق ترجمہ کر بھی دیا جائے تو آپ نے نہیں ماننا اور جس پوسٹ میں نے یہ عرض کی تھی اس کو آپ نے ناپسندہ ریٹ کیا تھا اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کو وہ ترجمہ پسند نہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح کے مطابق ہو اب آپ کی سمجھ میں آگیا ہوگا کہ ناپسندیدہ ریٹ کرنے کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوا !!!!!
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بھائ اگر یہ بات بحث براے بحث ہے تو یہاں ہی ختم کر دیجیے اور اگر دین کی خدمت اور سمجھ چاہتے ہیں تو آگے چلتے ہیں - پہلے تو ترجمہ کیجیے اسی طرح جیسا میں نے کہا پھر تشریح کی طرف چلتے ہیں
[QUOTEاگر اس کا ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی تشریح کے مطابق کربھی دیا جائے تو بھی آپ نے نہیں ماننا ہے]
یہ بات نہائیت غلط اور بہتان ہے[/quote]
اس کو ناپسنداسی لیے کیا تھا کہ آپ نے ایک بہتان لگایا تھا اور میرا سوال وہی ہے اور کیا ترجمہ آپ کے خلاف جاتا ہے اس لیے آپ راہ فرار اختیار کر رہے ہیں ؟
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
یہ بات نہائیت غلط اور بہتان ہے
اس کو ناپسنداسی لیے کیا تھا کہ آپ نے ایک بہتان لگایا تھا اور میرا سوال وہی ہے اور کیا ترجمہ آپ کے خلاف جاتا ہے اس لیے آپ راہ فرار اختیار کر رہے ہیں ؟[/quote]

Top