محمد نعمان مسعود
رکن
- شمولیت
- جولائی 23، 2013
- پیغامات
- 184
- ری ایکشن اسکور
- 199
- پوائنٹ
- 76
تو پھر کیا تم اسی پر عمل کرتے ہوئے تقیہ جاری رکھے ہوئے ہو ؟ ابتسامہتقیہ کا جواز صحیح بخاری سے
امام بخاری اپنی صحیح میں فرماتے ہیں کہ
امام حسن بصری نے کہا کہ تقیہ کا جواز قیامت تک کے لیے ہے
صحیح بخاری ، کتاب کتاب الاکراہ ، باب: اللہ تعالیٰ نے فرمایا مگر اس پر گناہ نہیں کہ
اب کیا ہوگا امام بخاری بھی تقیہ کے قائل ہیں اب صحیح بخاری میں کتنی احادیث تقیہ کی ڈھال کے پیچھے چھپ کر درج کی گئی ہیں یہ اس پر بھی تحقیق ہونی چاھئے آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟