محمد نعمان مسعود
رکن
- شمولیت
- جولائی 23، 2013
- پیغامات
- 184
- ری ایکشن اسکور
- 199
- پوائنٹ
- 76
جب مولاہ کا ترجمہ مولا ہے تو والاہ کا ترجمہ محبت کیسے کر دیا ، میں نے کہا تھا کہ ویسا ہی ترجمہ کرو جیسا ترجمہ آپنے پہلے حصے کا کیا ،آپ اپنے دعوی میں جھوٹے نکلے
مولا کا ترجمہ لغت کی رو سے آقا یا مالک بھی ہے پھر اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان بھی ایسی معنی کو بیان کرتا ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا ألستُ أولى بالمؤمنينَ من أنفسِهِم یعنی یہ ترجمہ رسول اللہ کے فرمان کی روشنی میں کیا گیا ہے اور آپ اس تشریح پر اعتراض کرکے میری کہی ہوئی بات کی ہی تصدیق فرمارہے ہو کہ "آپ نے وہ ترجمہ بھی نہیں ماننا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریح کے مطابق ہوگا"جب مولاہ کا ترجمہ مولا ہے تو والاہ کا ترجمہ محبت کیسے کر دیا ، میں نے کہا تھا کہ ویسا ہی ترجمہ کرو جیسا ترجمہ تم نے پہلے حصے کا کیا ،آپ اپنے دعوی میں جھوٹے نکلے
یہ کیا دوغلا پن ہے کہ مولاہ کا ترجمہ اور ، اور والاہ کا ترجمہ اور طریقہ سے کیا ،اگر اس کا ترجمہ آقا یا مالک مانتے ہو تو ایسے لکھتے کیوں نہیں اور یہ فرمان اگر رسول اللہ ۡﷺ کا ہے تو آپ کو مولا کیوں نہیں کہتے ؟مولا کا ترجمہ لغت کی رو سے آقا یا مالک بھی ہے پھر اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان بھی ایسی معنی کو بیان کرتا ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا ألستُ أولى بالمؤمنينَ من أنفسِهِم یعنی یہ ترجمہ رسول اللہ کے فرمان کی روشنی میں کیا گیا ہے اور آپ اس تشریح پر اعتراض کرکے میری کہی ہوئی بات کی ہی تصدیق فرمارہے ہو کہ "آپ نے وہ ترجمہ بھی نہیں ماننا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریح کے مطابق ہوگا"
شکریہ آپ نے میری بات کی تصدیق فرمادی ۔۔۔۔۔۔۔
آپ فکر نہ کریں حضرت علی مولا صرف مومنین کے ہیں سب کے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والاہ کا ترجمہ محبت اس لئے کیا گیا کہ اس کا معنی یہی ہے پھر ایک بات اور اس والاہ کی ضد میں جو الفاظ آئے ہیں وہ ہیں عاداه یعنی عداوت اور گرامر کی رو سے عداوت کی ضد محبت ہی ہوتی ہے امید ہے اب بھی تسلی نہیں ہوئی ہوگی
اب آپ کی باری لفظ مولاہ قرآن میں بھی آیا ہے ایک آیات کوٹ کررہا ہوں اس کا ترجمہ آپ فرمادیںیہ کیا دوغلا پن ہے کہ مولاہ کا ترجمہ اور ، اور والاہ کا ترجمہ اور طریقہ سے کیا ،اگر اس کا ترجمہ آقا یا مالک مانتے ہو تو ایسے لکھتے کیوں نہیں اور یہ فرمان اگر رسول اللہ ۡﷺ کا ہے تو آپ کو مولا کیوں نہیں کہتے ؟
واہ واہ واہ واہ ، میری بات کا جواب تو دیا نہیں اور خود جواب مانگ رھے ہو اور ترجمہ اس طرح کروں جیسے مطالبہ کرتا رھا پر تم نے نا کیا ،اور دوسری بات یہ کہ ایک آیت ہوتی ہے اور آیات جمع کا لفظ ہے ،یہ تو پتا ہو گا نا آپ کواب آپ کی باری لفظ مولاہ قرآن میں بھی آیا ہے ایک آیات کوٹ کررہا ہوں اس کا ترجمہ آپ فرمادیں
فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌO
(التحريم : 4)
ترجمہ ایسی طرح کرنا جس کا مطالبہ آپ مجھ سے کرتے رہے ہیں
اب جن کے دل و دماغ اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگادی ان کو میرا ترجمہ نظر نہیں آرہا ہوگا باقی لوگ ایسے دیکھ سکتے ہیںواہ واہ واہ واہ ، میری بات کا جواب تو دیا نہیں اور خود جواب مانگ رھے ہو اور ترجمہ اس طرح کروں جیسے مطالبہ کرتا رھا پر تم نے نا کیا ،اور دوسری بات یہ کہ ایک آیت ہوتی ہے اور آیات جمع کا لفظ ہے ،یہ تو پتا ہو گا نا آپ کو
پچھلی تمام پوسٹس میں سے ایک میں بھی ویسا ترجمہ دکھا دو جیسا میں نے کہا تھا تو پھر تو تم سچے ورنہ یہی سمجھا جاے گا کہ اب تقیہ کی ڈھال کے پیچھے چھپ رہے ہواب جن کے دل و دماغ اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگادی ان کو میرا ترجمہ نظر نہیں آرہا ہوگا باقی لوگ ایسے دیکھ سکتے ہیں
اس لئے کہتے ہیں کہ
دیدہ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے
ترجمہ وہی قبول ہے جو آپ کے نفس کو بھلا لگے چاہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریح اور لغت کے حساب سے غلط ہی کیوں نہ ہو بڑی حیرت کی بات ہے !!!!!پچھلی تمام پوسٹس میں سے ایک میں بھی ویسا ترجمہ دکھا دو جیسا میں نے کہا تھا تو پھر تو تم سچے ورنہ یہی سمجھا جاے گا کہ اب تقیہ کی ڈھال کے پیچھے چھپ رہے ہو
ورنہ یہی سمجھا جاے گا کہ اب تقیہ کی ڈھال کے پیچھے چھپ رہے ہو