عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ مکتبہ رجال الحدیث اپلوڈہوچکاہے۔
اس کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
مثلا تہذیب میں امام بخاری رحمہ اللہ کے حوالہ سے کوئی قول نقل کیا ہے اب ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ اس قول کا اصل مرجع کیا ہے تو قول کے بعض الفاظ کو سرچ باکس میں ٹائپ کریں اور امام بخاری کے نام کی قسم منتخب کرکے سرچ کریں اس طرح امام بخاری رحمہ اللہ کی جس کتاب میں بھی یہ قول ہوگا اس تک رسائی ہوجائے گی ۔
اور ایسا کرنے بھی نتائج نہ ملے تو مراجع التہذیب کےنام سے ایک الگ قسم بنائی گئی ہے اسے منتخب کرکے سرچ کریں اس میں وہ کتب ہیں جن کے مؤلفین نے سند کے ساتھ مختلف ائمہ سے جرح وتعدیل کے اقوال نقل کئے ہیں مثلا تاریخ بغداد ، تاریخ ابن عساکر ، الکامل لابن عدی وغیرہ ۔
اگر اس دوسرے طریقہ پر بھی نتائج نہ ملے تو اجہتاد کریں کہ کہاں سرچ کیا جاسکتا ہے ۔
اس کے علاوہ رواۃ کی نوعیت کے لحاظ ایک بڑی قسم ہے اور اس کے ہرطرح کے رواۃ کی ذیلی اقسام ہیں۔
مثلاایک ذیلی قسم ہے ’’ثقات‘‘ ، اس کے تحت صرف وہ کتب ہیں جو ثقات پر لکھی گئی ہیں۔
اس طرح اسی میں ایک ذیلی قسم ہے’’ضعفاء‘‘ اس میں صرف وہ کتب ہیں جو خاص ’’ثقات‘‘ پرلکھی گئی ہیں۔اسی مدلسین و مختلطین وغیرہ نام کے ذیلی زمرے ہیں۔
اس کے علاوہ خاص موضوع پر لکھی گئی کتب کے لحاظ سے ایک بڑی قسم ہے پھر اس میں ذیلی اقسام ہیں ۔
مثلا اک ذیلی قسم ہے ’’صحاح‘‘ اس میں وہ کتب ہیں جن کے مؤلفین نے صحیح احادیث جمع کرنے کا التزام کیا ہے اس کے ذریعہ احادیث پر محدثین کے احکام اسی طرح ضمنی توثیق پر آگاہی میں آسانی ہوگی۔
اسی طرح انساب ، وفیات ، بلدان وغیرہ کے نام سے ذیلی زمرے ہیں ۔
اس کے علاوہ اوربھی بہت سی خصوصیات ہیں جو استعمال کرتے کرتے معلوم ہوں گی۔
رجال الحدیث کے نام سے یہ مکتبہ شاملہ کفایت اللہ سنابلی نے مرتب کیا ہے۔
جس بھائی کو ڈانلوڈ کرنا ہے وہ نیچے دئیے گئے لنک سے ڈانلوڈ کریں ۔
نوٹ:تمام حصوں کا ڈانلوڈ کرنے کے بعد انہیں کسی ایک جگہ رکھ کر اکسٹریڈ کریں۔
یادرہے کہ اسے اپڈیٹ نہ کریں ورنہ بعض سہولیات سے محروم ہونا پڑے گا۔
ڈانلوڈ
نوٹ:
اصل مرتب کئے ہوئے شاملہ کا حجم 22 جی بی ہے ۔اس لئے حجم کم کرنے کی خاطر بہت سی چیزوں کو اپلوڈ کردہ نسخہ سے حذف کردیا گیاہے۔
مثلا بہت سی کتب کے ساتھ پی ڈی ایف فائل بھی منسلک تھیں ، پی ٍڈی ایف کا یہ پورا فولڈر ہی حذف کردیا گیاہے۔
بڑی اقسام میں سے کئی قسموں کو حذف کردیا گیاہے۔
ذیلی اقسام میں سے بھی کئی قسموں کو حذف کیا گیا ہے۔
ناقدین کے ناموں پر بنی اقسام میں سے بھی کئی کو حذف کردیا گیاہے۔
مختلف اقسام میں موجود بعض کتب کو بھی حذف کردیا گیاہے۔
ان شاء اللہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم اس کا اگلا ورزن بھی اپلوڈ کریں جس میں بہت سے اضافے ہوں گے۔

- اصل سافٹ ویر مکتبہ شاملہ ہی ہے جسے الگ طریقہ سے مرتب کیا گیاہے۔
- اس میں صرف علوم الحدیث سے متعلق کتب ہی کو رکھا گیا ہے ، باقی دیگر کتب کو حذف کردیا گیاہے۔
- محدثین کو تین گروہ میں بانٹا گیا ہے پہلے گروہ میں ان محدثین کو رکھا گیا ہے جن کی طرف زیادہ کثرت سے مراجعت کی ضرورت ہوتی ہے پھر اسی ترتیب سے بقیہ دو گروہ ہیں۔
- ہرگروہ میں ہر ایک محدث کے نام سے ایک قسم ہے پھر اس قسم میں اس محدث کی تالیفات ہیں۔
- پہلے گروہ میں محدثین کے ناموں کی ترتیب ان کے کثیر المرجع ہونے کے اعتبار سے ہے۔
- دوسرے اور تیسرے گروہ میں محدثین کے ناموں کی ترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے ہے۔
- تمام ناقدین محدثین کے نام سے الگ الگ قسم بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
- ہرمحدث کی قسم میں اس کی تمام دستیاب کتب کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
- ایک کتاب کے کئی کئی نسخہ رکھے گئے ہیں کیونکہ بعض دفعہ نسخوں کے اختلاف سے سرچ میں دشواری ہوتی ہے۔