• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی میں نے اپڈیٹ کیا لیکن پھر بھی یہ کتاب نہیں آ رہی کیا آپ کے ٹیب میں یہ کتاب اوپن ہو رہی ہے شاملہ ایپلکیشن سے اءک بار دیکھ کر بتلا دیں پلیز

http://shamela.ws/rep.php/book/220

جزاک اللہ خیراً
میں موبائل پر شاملہ استعمال نہیں کرتا ،اس لیے کوئی زیادہ معلومات نہیں ، لیکن پھر بھی کچھ کہنے کی کوشش کرتا ہوں ، شاید اس میں معاملے کا حل ہو ، چند باتیں عرض ہیں :
1۔ شاملہ کی جتنی کتابیں ہیں وہ سب کی سب اینڈرائیڈ اور آئی فون وغیرہ میں اسی وقت چلتی ہیں ، جب شاملہ والوں کی طرف سے انہیں ان سسٹمز میں چلنے کے قابل بنایا گیا ہو ۔ اسی لیے آپ دیکھیں گے کہ شاملہ کی سائٹ پر جو کتابیں ہیں ، ان کے ساتھ لکھا ہوگا کہ یہ موبائل پر بھی چل سکتی ہیں ، وغیرہ ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جن کا ساتھ یہ بات نہیں لکھی ہوئی ، وہ موبائل وغیرہ پر نہیں چل سکیں گی ۔
2۔ آپ نے جو لنک دیا ہے ، اس میں کوئی وضاحت نہیں کہ یہ کتاب موبائل پر چل سکتی ہے یا نہیں ، جس کا مطلب یہی ہے کہ یہ صرف شاملہ کے عمومی پروگرام جو ونڈوز وغیرہ میں کھلتا ہے ، اسی میں چلے گی ۔
3۔ اس کتاب کے نیچے ایک چھوٹا سا نوٹ لکھا ہوا ہے : کہ اس کتاب کو پڑھنے کے لیے آپ کے پاس ون رئیر پروگرام اور شاملہ کی ایپلیکشن ہونا ضروری ہے ۔ ذرا تاکید کرلیں کہ کیا آپ کے موبائل میں پہلا پروگرام ہے ؟
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
3۔ اس کتاب کے نیچے ایک چھوٹا سا نوٹ لکھا ہوا ہے : کہ اس کتاب کو پڑھنے کے لیے آپ کے پاس ون رئیر پروگرام اور شاملہ کی ایپلیکشن ہونا ضروری ہے
جی بھائی میرے پاس یہ دونوں اپلیکیشن ہیں
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس لنک پر کلک کریں پھر جو پیج کھلے گا اسی پیج پر پہلی کتاب ڈاؤنلوڈ کرئے دیکھئے سپورٹ کرتی ہے


https://www.google.co.in/m?q=التنقيح+في+حديث+التسبيح
محترم بھائی!
میرے موبائل میں مکتبہ نہیں ہے اور شائد اسی وجہ سے جب اس صفحہ پر موجود بائیں طرف تحمیل والا بٹن دباتا ہوں تو مزید صفحہ نہیں کھلتا اور نہ ہی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوتی ہے..
کیا تحمیل والا بٹن وہی ہے جس پر کتاب کی شبہہ بنی ہوئی ہے؟

Screenshot_2016-04-24-13-18-40.png
 
Top