• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
محترم بھائی!
میرے موبائل میں مکتبہ نہیں ہے اور شائد اسی وجہ سے جب اس صفحہ پر موجود بائیں طرف تحمیل والا بٹن دباتا ہوں تو مزید صفحہ نہیں کھلتا اور نہ ہی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوتی ہے..
کیا تحمیل والا بٹن وہی ہے جس پر کتاب کی شبہہ بنی ہوئی ہے؟

16748 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جی بھائی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
http://shamela.ws/index.php/book/18259
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں ، امید ہے ضرور آپ کے موبائل میں چلے گی ۔ اگر یہ چل گئی ، تو پھر وہی مسئلہ ہے ، جو میں نے آپ سے گزارش کی کہ موبائل فون میں چلنے کے لیے تمام کتابیں تیار نہیں کی گئی ، جو موبائل فون پر چل سکتی ہے ، اس پر ساتھ ایک اضافی آئیکن بنا ہوتا ہے ، جیسا کہ اوپر والی کتاب میں ہے ، شاملہ کی اس طرح کی تمام کتابیں یہاں سے دیکھی جاسکتی ہیں ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مکتبہ شاملہ ایپ اوپن کر کے settings میں جائیں وہاں پر storage دیکھے آپ کہ کیا show ہورہی ہے میں نے storage میموری کارڈ رکھی ہے

فائل extract کرکے mbok والی فائل کاپی کریں اور فائل مینیجر کے ذریعہ Android/data/shamela.ws/ میں وہ فائل پیسٹ کریں



Screenshot_2016-06-22-16-47-22.png



Screenshot_2016-06-22-16-54-50.png

Screenshot_2016-06-22-16-54-56.png


Screenshot_2016-06-22-17-08-44.png

Screenshot_2016-06-22-16-55-03.png
 

اٹیچمنٹس

Top