• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
یہ تو ہے میرے پاس۔۔۔
لیکن مکتبہ شاملہ کا پتہ کرنا تھا۔۔۔
کیونکہ یہاں پر ہمیں وہ معلومات درکار ہوتی ہیں
جو صحیح اور غلط روایت کے فرق کو واضح کرتی ہیں
میں ابھی اس کو ڈانلوڈ کررہا ہوں پھر دیکھتا ہوں۔۔۔
لیکن اگر اس کا اردو ورژن بھی ہوتا تو کیا بات تھی۔۔۔
بھائی جان یہ کام تو مکتبہ شاملہ بھی نہیں کرتا۔
ُپھر تو آپ جوامع الکلم استعمال کریں۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عابد بھائی انسٹال ہوتا ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہوتا تو پھر سیٹ اپ ایگزی پر رائٹ کلک کریں اور Properties میں چلے جائیں، کھلنے والے باکس سے Compatibility پہ کلک کرنےکے بعد Run this progiram in compatibility mode for کو چیک کرکے اوکےکردیں۔امید ہے انسٹال ہوجائے گا۔ لیکن اگر پھر بھی نہ ہو تو جو ایرر شو ہو اس سے آگاہ کرنا۔
لیکن اگر انسٹال ہوجاتا ہے لینگویج کا مسئلہ آتا ہے پھر آپ سٹارٹ پہ کلک کرتے ہوئے کنٹرول پینل میں چلے جائیں اور Region and Language کواوپن کرتے ہوئے Location میں عربی سلیکٹ کرکے انسٹال کریں، ان شاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔۔ لوکیشن میں عربی تب نظر آئے گی جب ونڈو انسٹال کرتے وقت آپ نے لینگویج بھی انسٹال کی ہوگی۔۔
السلام علیکم
محترم میں مے آپ کی ڈائریکشن کے مطابق کرکے دیکھا صرف اتنا ہوتا ہے کہ کہ سیٹ اپ آتا ہے لیکن اوکے کرنے کے بعد کوئی ایکٹی وٹی نہیں آتی
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722


الجديد في هذا الإصدار :
  • تصحيح مشكلة ظهرت مع ويندوز 8.1 وهي غلق البرنامج عند عرض شاشة مقارنة التفاسير (3.52)
  • تصحيح مشكلة قديمة تحدث عند إضافة أول كتاب لشاملة مفرغة(3.52)
  • بدأ من هذا الإصدار، الشاملة المحمية بكلمة سر يمكن تغيير الخيارات فيها ويمكن الترقية الحية ثم اختيار الاستيراد التلقائي لضم الكتب الجديدة (3.52)
  • تصحيح مشكلة أن بعض الكتب تعلق في الترقية الحية، وتظهر مرات عديدة رغم استيرادها (3.52)
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ماشا اللہ بہت ہی اچھی معلومات ہے مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آ رہی اگر کوئی محترم معلومات دیں تو نوازش ہو گی
اس لنک میں سے کہاں سے سافٹوئر ڈاونلوڈ کرنا ہے ؟ اور الشاملہ کی انسٹالیشن کا طریقہ کیا ہے ؟
اگر سکرین شارٹس سے سمجھا دیں تو میری طرح مذید دوست بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں شکریہ
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
بھائی آپ ’’جوامع الکلم‘‘استعمال کر لیں۔۔۔کافی بہتر ہے۔۔مکمل نہیں
جوامع الکلم سافٹوئیر کہاں سے ملے گا اور اس کی انسٹالیشن کا کیا طریقہ ہےوضاحت فرما دیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشا اللہ بہت ہی اچھی معلومات ہے مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آ رہی اگر کوئی محترم معلومات دیں تو نوازش ہو گی
اس لنک میں سے کہاں سے سافٹوئر ڈاونلوڈ کرنا ہے ؟ اور الشاملہ کی انسٹالیشن کا طریقہ کیا ہے ؟
اگر سکرین شارٹس سے سمجھا دیں تو میری طرح مذید دوست بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں شکریہ
شاملہ کی اپنی ویب سائٹ ہے اس پر سب کچھ دستیاب ہے ۔
http://www.shamela.ws/index.php/page/download-shamela
شاملہ انسٹال نہیں کرنا پڑتا ، صرف کاپی پیسٹ ہوتا ہے ۔
جوامع الکلم سافٹوئیر کہاں سے ملے گا اور اس کی انسٹالیشن کا کیا طریقہ ہےوضاحت فرما دیں
جوامع الکلم اسلام ویب پر موجود ہوتا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
http://gk.islamweb.net:8080/
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
جوامع الکلم میں بھی کتب بڑھائی جا سکتی ہیں اور کیا الشاملہ والی کتب جوامع الکلم میں بھی چلیں گی کہ نہیں اور اس کا کیا طریقہ ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جوامع الکلم میں بھی کتب بڑھائی جا سکتی ہیں اور کیا الشاملہ والی کتب جوامع الکلم میں بھی چلیں گی کہ نہیں اور اس کا کیا طریقہ ہے
میری معلومات کے مطابق دونوں سوالوں کا جواب ’’ نہیں ‘‘ میں ہے ۔ کیونکہ جوامع الکلم میں شاملہ کی طرح کمی بیشی کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے ۔واللہ اعلم ۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ساری بحث پڑھنے کے بعد ایک بات تو اتفاقی کہی جا سکتی ہے کہ مکتبہ الشاملہ اہل علم اور عربی جاننے والے افراد کے لیے بہترین چیز ہے لیکن عوام الناس اور اردو دان طبقہ کے لیے ناممکن والی بات ہے تو اسی مشکل کو پیش نظر رکھتے ہوئے مکتبہ الشاملہ کو بنیاد بنا کر ادارہ محدث نے اردو شاملہ پر کام شروع کیا ہوا ہے جو کافی مراحل طے کر چکا ہے۔احباب سے خصوصی دعاؤں کی گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مشن کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچا دیں اور اشاعت دین کا ایک اور سنگ میل عبور ہو جائے۔آمین
 
Top