• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ماشا اللہ بہت عمدہ جی
حافظ اختر صاحب آپ ہمیں بھی اس کار خیر میں شریک کرنا چاہیں تو ہم حاضر ہیں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
الشاملہ کے شائقین کے لیے ایک عمدہ اضافہ
الحمدللہ میں نے چھوٹی سی کوشش کی ہے اور اردو کے اندر الشاملہ سافٹوئیر کو سمجھایا ہے۔ اس سافٹوئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں اور اس کے استعمال کا طریقہ سیکھنے کے لیے اس لنک کا استعمال کریں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

جزاكم الله خيرا ۔
اللہ آپ کو برکت دے ۔
پہلے بھی بعض فورموں پر اس حوالے سے آپ کے مراسلہ جات دیکھے ہیں ، بہت نافع اور مفید ہیں ۔ لیکن اس ضمن میں ابھی مزید کام کرنےکی ضرورت ہے ۔
 
امین
میرے سیکھنے میں زیادہ کردار محدث فورم کا ہے میں نے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا ہے علمی اعتبار سے یہ فورم میرا روحانی استاد ہے جزاکم اللہ خیرا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امین
میرے سیکھنے میں زیادہ کردار محدث فورم کا ہے میں نے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا ہے علمی اعتبار سے یہ فورم میرا روحانی استاد ہے جزاکم اللہ خیرا
وإیاکم۔
 
malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
Assalam alaikum warahmatullahi wabarakatuhu.

mujhe maktaba shamila ke 16000 kutub wala updated links chahiye.
jo links upar sites par mojud hai unme baad work nhi kr rhe.
meharbani krke koi bhai upload karde
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
Assalam alaikum warahmatullahi wabarakatuhu.
mujhe maktaba shamila ke 16000 kutub wala updated links chahiye.
jo links upar sites par mojud hai unme baad work nhi kr rhe.
meharbani krke koi bhai upload karde
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
انٹرنیٹ سے شاملہ ڈاؤن لوڈ کرنے کا میرا کوئی تجربہ نہیں ، بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ اتنا ثقیل سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کرنے کی بجائے کسی سے ہارڈ ڈسک میں لے لینا چاہیے ۔ کیونکہ ڈاؤن لوڈنگ میں کوئی نہ کوئی فائل رہ ہی جاتی ہے ۔
خیر پھر بھی یہ لنک آزما کر دیکھیں :
http://majles.alukah.net/t81942/
شاملہ کی ویب سائٹ پر دیے گئے ڈاؤن لوڈ لنک یہاں دیکھ لیں :
http://shamela.ws/index.php/page/download-shamela
 
malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
جزاك الله خيرا في الدنيا والآخرة و زادك الله علمك و عمرك اخى خضر
 
Top