• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی جان ہماری نسل مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر سوچتی ہے ۔اللہ ان بچوں کو عملی طور پر بھی اس قابل بنائے کہ وہ واقعی عملی جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ہماری طرح صرف دعاؤں پہ اکتفا کرنے والے نہ ہوں ۔
السلام علیکم بہن ،

میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں کسی کو اس کام سے روکوں، لیکن یہ بھی جائز نہیں کہ ایک ایسی سوچ بچوں میں پیدا کی جائے جو جہاد پر مبنی ہو لیکن اصل میں خودکشی جیسی ہو. جہاد کا ارادہ کرنا اور بات اور ایک بات یہ ہوتی ہے کہ مجھے وہاں جاکر پھوٹنا ہی ہے تو یہ سوچ غلط ہے، آپ اس جملہ کو اپنے اوپر نہ لینا میں تمام ایسے افراد کی باتیں کر رہا ہوں جو نام نہاد جہادی ہے. جہاد پر جانے سے پہلے اپنی وڈیو ریکارڈنگ کرتے ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے کار وغیرہ کے ساتھ دھماکہ ہو جاتے ہیں،
معافی چاہتا ہوں اگر برا لگا ہو تو، میرا ارادہ آپ کا یا اپ کی بیٹی کا دل دکھانا نہیں تھا بس ایک صحیح سوچ پیدا کرنے کا تھا
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
السلام علیکم
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔
مومل بیٹیا آپ کو پاکستان سے محبت کیوں ہے؟
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم بہن ،

میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں کسی کو اس کام سے روکوں، لیکن یہ بھی جائز نہیں کہ ایک ایسی سوچ بچوں میں پیدا کی جائے جو جہاد پر مبنی ہو لیکن اصل میں خودکشی جیسی ہو. جہاد کا ارادہ کرنا اور بات اور ایک بات یہ ہوتی ہے کہ مجھے وہاں جاکر پھوٹنا ہی ہے تو یہ سوچ غلط ہے، آپ اس جملہ کو اپنے اوپر نہ لینا میں تمام ایسے افراد کی باتیں کر رہا ہوں جو نام نہاد جہادی ہے. جہاد پر جانے سے پہلے اپنی وڈیو ریکارڈنگ کرتے ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے کار وغیرہ کے ساتھ دھماکہ ہو جاتے ہیں،
معافی چاہتا ہوں اگر برا لگا ہو تو، میرا ارادہ آپ کا یا اپ کی بیٹی کا دل دکھانا نہیں تھا بس ایک صحیح سوچ پیدا کرنے کا تھا
وعلیکم السلام بھائی
نہیں بھائی میں نے بلکل برا نہیں مانا اور نہ ہی برا ماننے والی بات کہی آپ نے ۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ جو بچے دینی گھرانوں میں پیدا ہوتے ہیں ان میں جہادی سوچ تو ہوتی ہے ۔بقول آپ کے" خود کشی والا جہاد "اس کے تو ہم بھی حق میں نہیں ہیں اللہ ہم سب کو اور ہمارے بچوں کو صراط مستقیم پر گامزن رکھے ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام بھائی
نہیں بھائی میں نے بلکل برا نہیں مانا اور نہ ہی برا ماننے والی بات کہی آپ نے ۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ جو بچے دینی گھرانوں میں پیدا ہوتے ہیں ان میں جہادی سوچ تو ہوتی ہے ۔بقول آپ کے" خود کشی والا جہاد "اس کے تو ہم بھی حق میں نہیں ہیں اللہ ہم سب کو اور ہمارے بچوں کو صراط مستقیم پر گامزن رکھے ۔
جی شکریہ،
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
السلام علیکم
اوہو آپ ماشاء الله نسرین بہن کی بیٹی ہے؟ ابھی آپ کی عمر سیکھنے کی ہے آپ من لگاکر پڑھائی کریں، الله آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین،

شاکر
شاکر بھائی ہائی لائٹ کیے ہویے جملے پر نظر ثانی کریں پلیز
مسلمان مرد ہو یا عورت ،مسلمان بنیادی طور پر مجاھد ہی ہوتا ہے۔قران اولی میں مسلمان عورتیں ہر شعبہ زندگی میں نظر آتی ہیں،اسلام مخلوط سسٹم کی اجازت نہیں دیتا۔پائلٹ بنے پر اسلام کی طرف سے کوئی قدغن نہیں۔یقیناً شاکر بھائی بھی اس بات سے مقفق ہونگے۔ہمیں ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے،ممکن ہے اسی سسٹم کوئی ایسا بچہ یا بچی پروان چڑھ کر اسلامی کر دے،مجھے امید ہے ایسا ہو کر رہئے گا۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اتنی اچھی تربیت یافتہ اور دینی سوچ رکھنے والی بچی کو محدث فورم پر آمدید!

خوش نصیب ہیں وہ والدین جو بچوں کی شروع سے ہی ایسی ذہن سازی کرتے ہیں۔

اصل اہمیت جذبے اور اخلاص کی ہے، باقی طریقہ کار میں کسی کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے۔ (مثلاً پائلٹ بننے میں اختلاط مرد وزن وغیرہ یا خود کش حملہ وغیرہ)

یہ بھی واضح رہے کہ یہ ایک بچی کے نیک جذبات واحساسات ہیں کسی تجربہ کار اور پختہ عمر کے شخص کے نہیں!

ربنا هب لنا من أزواجنا وذرياتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما
 
مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
دعا آنٹی میں پائلٹ بن کے مسلمانوں کی خدمت کروں گی پائلٹ بن کے ہر جگہ جا سکتے ہیں اس لئے ہر جگہ مسلمانوں کی مدد کرنے جایا کروں گی ۔
 
مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
انکل کیلانی نے پوچھا ہے کہ مجھے پاکستان سے کیوں محبت ہے وہ اس لئے محبت ہے کہ پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے ہم اس میں رہتے ہیں اور جس طرح سب کو اپنے گھر سے محبت ہوتی ہے اسی طرح مجھے بھی بہت زیادہ محبت ہے اور میں بڑی ہو کر ان شااللہ بہت کچھ کروں گی ۔
 
Top