- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,280
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
ابھی وہ فورتھ کلاس میں گئی ہے اس کو بہت کم ٹائم مل پاتا ہے جو ٹائم ملتا ہے میں اسے کھیلنے دیتی ہوں تاکہ بچپن اس کا بچپن ہی رہے ۔ورنہ وہ کمپیوٹر اتنا کچھ سیکھ چکی ہے کہ مجھے اس سے "پوچھنا" پڑتا ہے ۔آپ کی فرمائش پہ اسے ہفتے میں ایک بار فورم پہ آنے کی پرمیشن ہوگی ان شاء اللہوعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبر کاتہ
بہنا خوش آمدید پر اتنی جلدی واپس کیوں چلی گئی ہیں آپ:(
نسرین فاطمہ آنٹی! بہنا کو دوبارہ لیکر آئیں تا کہ میں اور مومل بہنا دوستی کر لیں :)