وہ ابھی چھوٹا ہے مگر حفظ کر رہا ہے گھر میں ہی ۔ لکھنا پڑھنا بھی گھر میں مجھ سے سیکھ رہا ہے ۔ماشاءاللہ۔۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین
نسرین کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ ہماری بھانجی بھی ہیں، اور ماشاءاللہ بہت بیوٹی فل فیملی ہے، ماں ڈاکٹر ہے، والد انجنئیر ہے، بیٹی کو پائلٹ بننے کا شوق ہے (اور بنے گی ان شاءاللہ) اور بیٹا۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کا تو بتایا ہی نہیں۔۔۔۔
عموما اس طرح کے جملے یوں لکھے جاتے ہیں : ’’ بہن نسرین ‘‘ یا ’’ نسرین آپا ‘‘ وغیرہ ۔ماشاءاللہ۔۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین
نسرین کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ ہماری بھانجی بھی ہیں، اور ماشاءاللہ بہت بیوٹی فل فیملی ہے، ماں ڈاکٹر ہے، والد انجنئیر ہے، بیٹی کو پائلٹ بننے کا شوق ہے (اور بنے گی ان شاءاللہ) اور بیٹا۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کا تو بتایا ہی نہیں۔۔۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب۔ ایں خانہ ہمہ آفتاب است۔ پورا گھرانہ ہی آفتاب کی مانند ہے۔ اللہ اس گھرانے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دین دنیا دونوً میں کامیاب کرے۔ آمین ثم آمینوہ ابھی چھوٹا ہے مگر حفظ کر رہا ہے گھر میں ہی ۔ لکھنا پڑھنا بھی گھر میں مجھ سے سیکھ رہا ہے ۔
ماشاء اللہ 8 پارے حفظ ہوگئے ہیں وہ ڈاکٹر بننے کا ارادہ رکھتا ہے ان شاء اللہ۔
اللہ سب کے بچوں کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔
آمینوہ ابھی چھوٹا ہے مگر حفظ کر رہا ہے گھر میں ہی ۔ لکھنا پڑھنا بھی گھر میں مجھ سے سیکھ رہا ہے ۔
ماشاء اللہ 8 پارے حفظ ہوگئے ہیں وہ ڈاکٹر بننے کا ارادہ رکھتا ہے ان شاء اللہ۔
اللہ سب کے بچوں کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔
جزاک اللہ خیرامومل بیٹا خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو دین سے پیار ، محبت اور محنت کرنے والی بنائے ۔
ماشاء اللہ آپ کا امتیاز یہ ہے کہ آپ فورم پر امی ابو کے ساتھ موجود ہیں ۔
عموما اس طرح کے جملے یوں لکھے جاتے ہیں : ’’ بہن نسرین ‘‘ یا ’’ نسرین آپا ‘‘ وغیرہ ۔
یقینا ارسلان بھائی سے جلدی میں یہ لفظ رہ گیا ہے ۔ کیونکہ صرف اکیلا نام لینے کی غیر مناسب عادت ’’ ٹی وی اینکروں ، وینکروں ‘‘ میں دیکھی گئی ہے ۔
پیاری مومل بیٹی آپ میری بیٹیوں جیسی ہیں اور آپکی معصوم اور پیاری پیاری باتیں مجھے بہت اچھی لگیں، اللہ سبحان تعالی آپ کی یہ خواہش پوری کرے آمین! ابھی آپ اپنی پڑھائی کی طرف مکمل توجہ دیں۔میں پائلٹ بن کے مسلمانوں کی خدمت کروں گی پائلٹ بن کے ہر جگہ جا سکتے ہیں اس لئے ہر جگہ مسلمانوں کی مدد کرنے جایا کروں گی۔