• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
یہ سوال حنفی غیر مقلد سے سوال کرسکتا ہے۔ لیکن اس سوال کی ضرورت نہیں وجہ یہ ہے کہ غیر مقلدین تاحال ایک مذہبی نام پر ثابت قدم ہی نہیں۔
پہلے یہ فرقہ خود کو مواحد کہلاتا تھا، پھر ترقی پاکر محمدی ہوگیا، اس دوران وہابی سے مشہور ہوا ، پھر انگریز آقا سے بٹالوی صاحب نے درخواست کی کہ ہمیں وہابیت سے چھٹکارا دلایا جائے اور اہل حدیث کا نام الاٹ کیا جائے، درخواست منظور کرلی گئی اور یہ فرقہ محمدی اور وہابی سے اہل حدیث پر ترقی کرگیا، جب نام نہاد اہل حدیث کا تعاقب اہل سنت نے کیا تو خود اہل سنت کا نعرہ بلند دعوی کردیا، پھر اپنے مذہب کو برصغیر سے عرب ممالک میں پھیلانے کے لئے سلفی نشان امتیاز چوری کرکے اپنے سینے پر سجالیا،
اب نام میں یہ عظیم انقلاب کہاں جاکر دم توڑے گا؟ قبل از وقت کہنا مشکل ہے،
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے 73 فرقوں کا ذکر کیا لیکن غیر مقلدین کا فرقہ اکیلا 73 کی گنتی پر پوری کرنے پر گامزن ہے،
لہذا ہمارے لئے مناسب یہی ہے کہ ہم آپ کے فرقہ کو غیر مقلدین کے نام سے ہی مخاطب کریں۔

بالکل درست فرمایا میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے، صرف ایک جماعت جنتی ہوگی، لیکن سوال یہ ہے کہ جوفرقہ 73 کی گنتی پوری کرنے میں انقلاب لارہا ہو وہ فرقہ اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مصداق کیسے بن سکتا ہے،
دل بہلانے کے لئے غالب خیال اچھا ہے۔

کوئی اندھی تقلید کرتا ہو اور کوئی اندھوں کی تقلید کرتا ہو،
فرق واضح ہے
اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایئت۔

تقلید واقعی اندھی ھوتی ھے چاھے اندھے کی ھو یا غیر اندھے کی۔

تقلید کی روش سے خود کشی بہرحال بہتر ھے(اقبال)
 
اگر آپکے مخاطب کا انداز کلام درست نھیں تھا تو آپ نے بھی کوئی عطربیز تحریر نھیں لکھی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ سوال حنفی غیر مقلد سے سوال کرسکتا ہے۔ لیکن اس سوال کی ضرورت نہیں وجہ یہ ہے کہ غیر مقلدین تاحال ایک مذہبی نام پر ثابت قدم ہی نہیں۔
پہلے یہ فرقہ خود کو مواحد کہلاتا تھا، پھر ترقی پاکر محمدی ہوگیا، اس دوران وہابی سے مشہور ہوا ، پھر انگریز آقا سے بٹالوی صاحب نے درخواست کی کہ ہمیں وہابیت سے چھٹکارا دلایا جائے اور اہل حدیث کا نام الاٹ کیا جائے، درخواست منظور کرلی گئی اور یہ فرقہ محمدی اور وہابی سے اہل حدیث پر ترقی کرگیا، جب نام نہاد اہل حدیث کا تعاقب اہل سنت نے کیا تو خود اہل سنت کا نعرہ بلند دعوی کردیا، پھر اپنے مذہب کو برصغیر سے عرب ممالک میں پھیلانے کے لئے سلفی نشان امتیاز چوری کرکے اپنے سینے پر سجالیا،
اب نام میں یہ عظیم انقلاب کہاں جاکر دم توڑے گا؟ قبل از وقت کہنا مشکل ہے،
وہی پرانا انداز وہی پرانے اعتراضات،اب ان اعتراضات کی گنجائش نہیں رہی،علماء اہلحدیث نے ان تمام باطل اعتراضات کا مدلل جواب دے دیا ہے،اور دیوبند کے بڑے بڑے علماء نے مسلک اہلحدیث قبول کیا ہے اور قرآن و سنت کی راہ کو اپنایا ہے۔الحمدللہ
ایسے لوگ صرف اپنے علماء سے سن کر اعتراضات کرتے ہیں ورنہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی کیونکہ ان کے ہاں تحقیق نہیں تقلید ہوتی ہے جس میں بس اندھا دھند بات کو تسلیم کرنا سکھایا جاتا ہے اسی وجہ سے یہ لوگ اعتراضات کرتے ہیں۔
دیوبند کا مسلک کیا ہے اور اس فرقے کے کیسے کیسے شرکیہ و کفریہ عقائد ہیں یہ جاننے اور ان سے بچنے کے لیے آپ ان کتابوں کا مطالعہ کریں۔

اس غلط فہمی کا ازالہ کہ دیوبند "اہل سنت والجماعت" ہیں۔
عقائد علماء "اہل سنت" دیوبند
ان کے تباہ کن عقیدہ صوفیت جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کریں۔
الدیوبندییۃ تعریف۔عقائد
آل دیوبند سے 210 سوالات

ظالم اپنے باطل مذھب کو بچانے کے لیے قرآن و حدیث میں تحریف کرنے سے بھی باز نہیں آئے۔
قرآن و حدیث میں تحریف
مذھب اسلام کے مقابلے میں ان کا باطل مذھب حنفیت ہے۔استغفراللہ
جبکہ اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو ہرگز قبول نہیں کرنا۔
بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوست مجھے ابوذر سے مخاطب کرسکتے ہیں،
اہل سنت والجماعت مسلک حنفی سے میرا تعلق ہے۔
بحثیت طالب علم اپنے علم اور فکری وسعت کے لئے فورم جوائن کیا ہے، امید کرتا ہوں فورم پر دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہونگے،
دعاوں کی درخواست ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا ابو ذر بھائی جان۔

نوٹ:
یہ سیکشن تعارف پر مبنی ہے۔ تمام احباب اس سیکشن میں غیر متعلقہ بحث سے اجتناب کریں۔شکریہ
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
وہی پرانا انداز وہی پرانے اعتراضات،اب ان اعتراضات کی گنجائش نہیں رہی،[/
میں نے تو کوئی اعتراض نہیں کیا، میں نے تو آپ کے عظیم انقلاب کا سنہرے الفاظ میں تذکرہ کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ نام میں یہ عظیم انقلاب کہاں جاکر دم توڑے گا؟ آیا 73 کی گنتی پوری کرے گا؟ یا پہلے ہی دم توڑ جائے گا؟
اس وقت تک جب تک یہ انقلاب دم توڑ نہیں جاتا ہم آپ کو غیر مقلدین کے پیارے نام سے یاد کریں کیوں کہ ہمارا اصل اور بنیادی اختلاف تو تقلید ہے، ہم مقلد آپ غیر مقلد، ناراض نہ ہو بھیا، ورنہ اپنے منہج کی تبلیغ کا فریضہ کیسے ادا ہوگا،
علماء اہلحدیث نے ان تمام باطل اعتراضات کا مدلل جواب دے دیا
علماء اہل حدیث ؟؟؟ اہل سنت نہیں ؟؟؟ ایک ہی سانس میں اہل سنت کا نام چھوٹ گیا، یہ حافظہ کی کمزوری ہے احمد رضا خان صاحب کی طرح یا لفظ اہل سنت سے پرانی دشمنی؟؟؟
،اور دیوبند کے بڑے بڑے علماء نے مسلک اہلحدیث قبول کیا ہے اور قرآن و سنت کی راہ کو اپنایا ہے۔الحمدللہ
علماء دیوبند کی سادگی اور غیر مقلدین کی خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے لوگ صرف اپنے علماء سے سن کر اعتراضات کرتے ہیں ورنہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی کیونکہ ان کے ہاں تحقیق نہیں تقلید ہوتی ہے جس میں بس اندھا دھند بات کو تسلیم کرنا سکھایا جاتا ہے اسی وجہ سے یہ لوگ اعتراضات کرتے ہیں۔
ہمیں خود پر اطمینان ہیں کہ ہم مقلد ہیں، اللہ تعالی جاہلوں کی نام نہاد تحقیق سے محفوظ رکھے۔
جب جاہل بھی خود مجتہد اور محدث بن پر تحقیق کرے گا تو رزلٹ کیا آئے گا۔۔۔۔۔۔۔ بتانے کی ضرورت نہیں۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی بات ماننا تو تقلید ہے یہ غیر مقلدین سے سنتے آئے ہیں لیکن مولویوں کی بات ماننا تو غیر مقلدین کے نزدیک اتباع تھا، اب یہ اندھی تقلید کب سے ہوگیا،
اے میرے اللہ ۔۔۔ غیر مقلدین کا یہ انقلاب کہاں دم توڑے گا
اب شخصی تقلید کے بعد علماء کی بات بھی اندھی تقلید ہوگئی، جو کل تک غیر مقلدین کے ہاں اتباع تھی۔
اس غلط فہمی کا ازالہ کہ دیوبند "اہل سنت والجماعت" ہیں۔
عقائد علماء "اہل سنت" دیوبند
ان کے تباہ کن عقیدہ صوفیت جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کریں۔
الدیوبندییۃ تعریف۔عقائد
آل دیوبند سے 210 سوالات

ظالم اپنے باطل مذھب کو بچانے کے لیے قرآن و حدیث میں تحریف کرنے سے بھی باز نہیں آئے۔
قرآن و حدیث میں تحریف
مذھب اسلام کے مقابلے میں ان کا باطل مذھب حنفیت ہے۔استغفراللہ
جبکہ اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو ہرگز قبول نہیں کرنا۔
بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام
ان کتابوں مین احمد رضا خان صاحب کی اصل روح چھلک رہی ہے،
سنا ہے غیر مقلدین مولویوں نے یہ کتابیں احمد رضاخان صاحب کی قبر پر بیٹھ کر لکھی ہیں،( واللہ اعلم)
یہ کہاں تک درست ہے مجھے مکمل اطمینان نہیں، اللہ ہی بہتر جانتا ہے، صرف عبرت کے لئے بیان کیا ہے۔
اگر ایساہے تو غیر مقلدین کو توبہ کرنی چاہئے۔( ابتسامہ)
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
دوست مجھے ابوذر سے مخاطب کرسکتے ہیں،
ابو ذر ویری نائس نیم
بحثیت طالب علم اپنے علم اور فکری وسعت کے لئے فورم جوائن کیا ہے، امید کرتا ہوں فورم پر دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہونگے،
دعاوں کی درخواست ہے۔
امید ہے کہ آپ کے علم سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔ فورم پر حاضری وغیرہ دیتے رہنا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں نے تو کوئی اعتراض نہیں کیا، میں نے تو آپ کے عظیم انقلاب کا سنہرے الفاظ میں تذکرہ کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ نام میں یہ عظیم انقلاب کہاں جاکر دم توڑے گا؟ آیا 73 کی گنتی پوری کرے گا؟ یا پہلے ہی دم توڑ جائے گا؟
اس وقت تک جب تک یہ انقلاب دم توڑ نہیں جاتا ہم آپ کو غیر مقلدین کے پیارے نام سے یاد کریں کیوں کہ ہمارا اصل اور بنیادی اختلاف تو تقلید ہے، ہم مقلد آپ غیر مقلد، ناراض نہ ہو بھیا، ورنہ اپنے منہج کی تبلیغ کا فریضہ کیسے ادا ہوگا،

علماء اہل حدیث ؟؟؟ اہل سنت نہیں ؟؟؟ ایک ہی سانس میں اہل سنت کا نام چھوٹ گیا، یہ حافظہ کی کمزوری ہے احمد رضا خان صاحب کی طرح یا لفظ اہل سنت سے پرانی دشمنی؟؟؟

علماء دیوبند کی سادگی اور غیر مقلدین کی خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمیں خود پر اطمینان ہیں کہ ہم مقلد ہیں، اللہ تعالی جاہلوں کی نام نہاد تحقیق سے محفوظ رکھے۔
جب جاہل بھی خود مجتہد اور محدث بن پر تحقیق کرے گا تو رزلٹ کیا آئے گا۔۔۔۔۔۔۔ بتانے کی ضرورت نہیں۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی بات ماننا تو تقلید ہے یہ غیر مقلدین سے سنتے آئے ہیں لیکن مولویوں کی بات ماننا تو غیر مقلدین کے نزدیک اتباع تھا، اب یہ اندھی تقلید کب سے ہوگیا،
اے میرے اللہ ۔۔۔ غیر مقلدین کا یہ انقلاب کہاں دم توڑے گا
اب شخصی تقلید کے بعد علماء کی بات بھی اندھی تقلید ہوگئی، جو کل تک غیر مقلدین کے ہاں اتباع تھی۔

ان کتابوں مین احمد رضا خان صاحب کی اصل روح چھلک رہی ہے،
سنا ہے غیر مقلدین مولویوں نے یہ کتابیں احمد رضاخان صاحب کی قبر پر بیٹھ کر لکھی ہیں،( واللہ اعلم)
یہ کہاں تک درست ہے مجھے مکمل اطمینان نہیں، اللہ ہی بہتر جانتا ہے، صرف عبرت کے لئے بیان کیا ہے۔
اگر ایساہے تو غیر مقلدین کو توبہ کرنی چاہئے۔( ابتسامہ)
بیاں میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے
تیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیے
 
Top