• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نعرہ میں دعوی " قرآن و حدیث" آ تو سکتا ہے
تیرے دل میں صنم خانہ آباد ہو تو کیا کہیئے
ہمارے قول و فعل میں تضاد نہیں
تقلید کا پٹہ گلے سے اتارا جا تو سکتا ہے
تیری طبیعت میں ضدی پن ہو تو کیا کہیے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ارسلان بھائی اور ماں کی دعا دونوں سے التماس ہے کہ کلیم حیدر بھائی کا یہ نوٹ ضرور غورسے پڑھیں.جزی اللہ الجمیع
نوٹ:
یہ سیکشن تعارف پر مبنی ہے۔ تمام احباب اس سیکشن میں غیر متعلقہ بحث سے اجتناب کریں۔شکریہ
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
شکریہ
ویسے میں ارسلان بھائی کے " مجموعہ کلام" کی ترتیب میں ساتھ دینا چاہتا تھا۔۔۔۔
بہرحال یہ رویہ مناسب نہیں۔۔۔۔ لیکن اس سے ایک فائدہ تو ہوا کہ آئندہ ایسے ٹھریڈ میں غیر دانشمندی کا مظاہرہ نہیں ہوگا۔
 
Top