میرے بھایٰ ( اس فورم میں انکا نام عبدہ ھے۔) پہلے اھل حدیث ھوےٰ۔ اسکے بعد ان کے ساتھ بات چیت سے باقی مساعل کا پتا چلا۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی اپ کچھ مختصر سا بتانا پسند کریں گے ؟ اپ کیوں اہل الحدیث ھوئے؟جزاک االلہ خیرا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! (السلام قبل الکلام!)میرا نام: محمد سہیل شھزاد
رھائش پکی ٹھٹھی سمن آباد لاھور
کام:اکاوٹس مینیجر
الحمدللہ میں کچھ عرصہ پہلے اھل الحدیث ھوا ھوں (بریلوی سے)
17 مئی 2014 بروز ہفتہ کی دعوت و طعام میں بھی شمولیت کی تھی-
جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ!اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائیں اور محدث فورم پر آپ کی تشریف آوری کو بابرکت بنائے اور آپ کے لیے دین کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ بنائے۔آمینمیرا نام: محمد سہیل شھزاد
رھائش پکی ٹھٹھی سمن آباد لاھور
کام:اکاوٹس مینیجر
الحمدللہ میں کچھ عرصہ پہلے اھل الحدیث ھوا ھوں (بریلوی سے)
17 مئی 2014 بروز ہفتہ کی دعوت و طعام میں بھی شمولیت کی تھی-
جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ!اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائیں اور محدث فورم پر آپ کی تشریف آوری کو بابرکت بنائے اور آپ کے لیے دین کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ بنائے۔آمین