بھائیبہائی آپ کسی یو پی ایس والے اسپیشلسٹ یا دکاندار سے بات کرکے دیکہیں۔
یہ صحیح مشورہ ہے،لیکن لیپ ٹاپ میں بھی بیٹری کا مسئلہ پڑ جاتا ہے۔دونوں چیزیں بیچ کر لیپ ٹاپ لے لیں ان شاءاللہ افاقہ ہوگا
بھائی ڈسکٹاپ ہے، اور یوپی ایس گھر والا ہے۔
یہ کر چکا ہوں صرف کمپیوٹر پر ہی مسئلہ کر رہا ہے۔