- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,763
- پوائنٹ
- 1,207
سو فی صد درست کہا تھاآپ نے۔۔۔ابتسامہ!جناب تحقیق کے لئے عقل درکار ہوتی ہے جو کہ مقلدین سے سلب ہوچکی ہے لہٰذا وہ بےچارے تحقیق کیسے کریں گے۔
خالی جگہ پُر کردی گئی ہے۔۔۔ابتسامہ!کسی نے سچ کہا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح ہے کہ جیسے اندھے مقلد کو فقہ حنفی کے گندے چھپڑ سے باہر نکالنے کے جتن کرنا۔
جس دیوبندی حنفی مقلد نے "سبز سیاہ چادر " والا ترجمہ کیا ہے، انہیں کی مان لیں۔۔۔ابتسامہ!جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟
جب راز کھول دیا تو آپ فرماتے ہیں کہ :محمد نعیم یونس نے کہا ہے:
سیجان اصل میں ساج کی جمع ہم جیسا کہ تاج کی جمع تیجان آتی ہے اور ساج بھی طیلسان کی طرح سبز سیاہ چادر کو کہتے ہیں ۔
محترم بھٹی صاحب! ہم نے تو ابتدا ہی کہہ دیا تھا:جناب بات ترجمہ کی نہیں۔
اب آپ فرماتے ہیں کہ:افسوس! کہ آپ کی آنکھوں پر اندھی تقلید کی پٹی لپٹی ہوئی ہے۔
اگر آپ نے غور کیا ہوتا تو آپ کو پتا چلتا کہ مطلوبہ روایت کو تحقیق کے لیے پیش کیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
اسے بھی دیکھ لیا ہے۔ اور یہ بھی پتا چل گیا ہے کہ جو بات یہود پر منطبق ہونی چاہیے، اُسے آپ مسلمانوں پر منطبق کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ابتسامہ!جناب یہ چادریں اوڑھنے کی بات ہے اسے دیکھیں؛