• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام اہل ایمان بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری اہلیہ کو بھی یاد رکھیں
چند دنوں سے ان کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ نزلہ، زکام کھانسی سے شروع ہوئی بیماری عجیب ہی رُخ اختیارکر رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یاارحم الراحمین ہم سمیت تمام اہل ایمان کو مکمل صحت اور عافیت عطا فرما دیجیے۔ امین یارب العالمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے گناہوں کی معافی کا اور ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکتہ

اللہ سبحان تعالی آپکی اہلیہ کے حال پر رحم فرما کے انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین

کبھی کبھی لاپرواہی کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی بیماریوں کو اگنور کیا جاتا ھے جس وجہ سے وہ کوئی اور رخ اختیار کر لیتی ہیں، کسی اچھے ڈاکٹر سے اس پر کنسلٹ کریں یا ڈاکٹر بدل کر دیکھیں۔ لاہور میں کونسے ڈاکٹر یا ہسپتال سے ان کا علان کروا رہے ہیں اگر مناسب ہو تو ضرور لکھیں۔

والسلام
 
Top