اللہ رب العالمین آپ کی اہلیہ کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور جو ایام بیماری میں گذرے ہیں اللہ تعالی اپنی رحمت سے اس کا دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ اور اجر عطا فرمائے۔ آمینالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام اہل ایمان بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری اہلیہ کو بھی یاد رکھیں
چند دنوں سے ان کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ نزلہ، زکام کھانسی سے شروع ہوئی بیماری عجیب ہی رُخ اختیارکر رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یاارحم الراحمین ہم سمیت تمام اہل ایمان کو مکمل صحت اور عافیت عطا فرما دیجیے۔ امین یارب العالمین۔
لعلہ الخیرالحمد للہ اب بہت بہتر ہے۔