• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری نومولود بیٹی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میری نومولود بیٹی ہمارے ساتھ 36 گھنٹے گزارنے کے بعد انتقال فرما گئی - انا للہ وانا الیہ راجعون
فورم ممبر سے درخواست ہے کہ میرے اور میری فیملی کے لئے خصوصی دعا کریں -
اللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو صبر کرنے کی توفیق دے اور پھر ذریعہ نجات بنائے امیں
محترم بھائی کیا آپ لاہور میں رہتے ہیں
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
اللهم إنه عبدك وابن عبدك وابن أمتك أنت خلقته ورزقته وأنت أمته وأنت تحييه، اللهم فاجعله لوالديه سلفاً وذخراً وفرطاً وأجراً، وثقل به موازينهم، وأعظم به أجورهم، ولا تحرمنا وإياهم أجره، ولا تفتنا وإياهم بعده، اللهم ألحقه بصالح سلف المؤمنين في كفالة إبراهيم، وأبدله داراً خيراً من داره، وأهلاً خيراً من أهله، وعافه من فتنة القبر ومن عذاب جهنم.
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
اللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو صبر کرنے کی توفیق دے اور پھر ذریعہ نجات بنائے امیں
محترم بھائی کیا آپ لاہور میں رہتے ہیں
نہیں عبدہ بھائی - میری رہائش کراچی میں ہے
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
اللہ تعالی والدین کو صبر جمیل سے نوازے ،اور انہیں اس کا نعم البدل عطا فرمائے،، آمین
اللهم اجعلها شفيعة لوالديها
دکھ کی اس گھڑی میں ذیل کی حدیث پیش نظر رہے

قُلْتُ لِأَبِي هُرَيْرَةَ: إِنَّهُ قَدْ مَاتَ لِيَ ابْنَانِ، فَمَا أَنْتَ مُحَدِّثِي عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثٍ تُطَيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا عَنْ مَوْتَانَا؟ قَالَ: قَالَ: نَعَمْ، «
صِغَارُهُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ يَتَلَقَّى أَحَدُهُمْ أَبَاهُ - أَوْ قَالَ أَبَوَيْهِ -، فَيَأْخُذُ بِثَوْبِهِ - أَوْ قَالَ بِيَدِهِ -، كَمَا آخُذُ أَنَا بِصَنِفَةِ ثَوْبِكَ هَذَا، فَلَا يَتَنَاهَى - أَوْ قَالَ فَلَا يَنْتَهِي - حَتَّى يُدْخِلَهُ اللهُ وَأَبَاهُ الْجَنَّةَ»
صحیح مسلم

بھائی اردو ترجمہ بھی ساتھ کر دیں - جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللهم اجعلها شفيعة لوالديها
یعنی، اے اللہ! اُسے (فوت شدہ بچی) اپنے والدین کے لیےشفیعہ(قیامت والے دن شفاعت کرنے والی) بنا۔
 
Top