بابر تنویر
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 02، 2011
- پیغامات
- 227
- ری ایکشن اسکور
- 692
- پوائنٹ
- 104
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرماۓ۔
اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرماۓ۔
اللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو صبر کرنے کی توفیق دے اور پھر ذریعہ نجات بنائے امیںمیری نومولود بیٹی ہمارے ساتھ 36 گھنٹے گزارنے کے بعد انتقال فرما گئی - انا للہ وانا الیہ راجعون
فورم ممبر سے درخواست ہے کہ میرے اور میری فیملی کے لئے خصوصی دعا کریں -
نہیں عبدہ بھائی - میری رہائش کراچی میں ہےاللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو صبر کرنے کی توفیق دے اور پھر ذریعہ نجات بنائے امیں
محترم بھائی کیا آپ لاہور میں رہتے ہیں
بھائی اردو ترجمہ بھی ساتھ کر دیں - جزاک اللہ خیرا کثیرااللہ تعالی والدین کو صبر جمیل سے نوازے ،اور انہیں اس کا نعم البدل عطا فرمائے،، آمین
اللهم اجعلها شفيعة لوالديها
دکھ کی اس گھڑی میں ذیل کی حدیث پیش نظر رہے
قُلْتُ لِأَبِي هُرَيْرَةَ: إِنَّهُ قَدْ مَاتَ لِيَ ابْنَانِ، فَمَا أَنْتَ مُحَدِّثِي عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثٍ تُطَيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا عَنْ مَوْتَانَا؟ قَالَ: قَالَ: نَعَمْ، «
صِغَارُهُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ يَتَلَقَّى أَحَدُهُمْ أَبَاهُ - أَوْ قَالَ أَبَوَيْهِ -، فَيَأْخُذُ بِثَوْبِهِ - أَوْ قَالَ بِيَدِهِ -، كَمَا آخُذُ أَنَا بِصَنِفَةِ ثَوْبِكَ هَذَا، فَلَا يَتَنَاهَى - أَوْ قَالَ فَلَا يَنْتَهِي - حَتَّى يُدْخِلَهُ اللهُ وَأَبَاهُ الْجَنَّةَ» صحیح مسلم