اللہ کریم آپکی والدہ محترمہ کو مکمل صحت یابی دے۔آمین
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
آمیناذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
اے اللہ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرماتو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔اور ہر بیماری سے دوررکھے۔آمین
آمیناللہ ہماری والدہ محترمہ کو شفا کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپکی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔
لا باس طھورا ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ارسلان بھائی،
الله آپ کی والدہ کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین