حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اچانک مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ پڑھے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَی کَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا تو وہ اس مصیبت سے عافیت میں رہے گا خواہ کوئی کسی قسم کی مصیبت ہو۔
سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 772
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah(saw) said: "Whoever unexpectedly comes across a person suffering a calamity, and says: (Praise is to Allah Who has kept me safe from that which has afflicted you and preferred me over many of those whom He has created), will be kept safe from that calamity, no matter what it is." (Da'if)