• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں۔

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ اللہ رب العالمین نے بہت کرم کیا کہ کسی بڑے حادثے سے بچا لیا۔ الحمداللہ
ایک ماہ میں ان شاء اللہ صحتیاب ہوکر چل پھر سکوں گا۔ والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحتیاب کرے اور آپ سے مزید دین حق کا کام لے آمین ۔۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
لا باس طھورا ان شاء اللہ
اللہ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
لیٹ آنے پر معذرت.دراصل مجھے کل ہی ارسلان بھائی نے ایس ایک ایس کے زریعے بتایا.سوری فار دیٹ ڈیئر برادر.
اللہ آپ پر اور آپ کی فیملی پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے.آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ اللہ رب العالمین نے بہت کرم کیا کہ کسی بڑے حادثے سے بچا لیا۔ الحمداللہ
ایک ماہ میں ان شاء اللہ صحتیاب ہوکر چل پھر سکوں گا۔ والسلام
وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد لله
 
Top