• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی میں ان لوگوں کی باتیں کر رہا ہوں جو موبائل وغیرہ سے اس طرح علاج کرتے ہیں،
عالموں کی بات الگ ہے.
موبائل سے کوئی علاج نہیں ہوتا۔۔۔
جب ہی میں نے کہا کہانیاں ہیں۔۔۔
اس کے لئے مریض کا شیخ کے سامنے ہونا لازمی ہے۔۔۔
ایسے تو میں کئی بندوں کو جانتا ہوں جو انگلیوں کے اشاروں سے کام کرجاتے ہیں۔۔۔
لیکن جو پکا علاج شیخ صاحب کا ہے اُس جیسا میں نے نہیں دیکھا میرے ایک دوست تھے۔۔۔
ان کی زوجہ پر جن تھا کئی سال پرانا پانچ منٹ لگے ہیں بھاگا ہے جسم چھوڑ کر لیکن۔۔۔
اتنی شدید بدبو تھی کے اللہ کی پناہ۔۔۔ یہ سین تو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔۔۔
اسی طرح ایک خاتون پر جن تھا جو مسلمان ہوگیا تھا اس نےشیخ سے کہا۔۔۔
کے اس عورت کو مکہ لے کر جاو میں وہاں اس کے جسم سے نکل جاؤں گا۔۔۔
کیونکہ اگر میں یہاں اس جسم کو چھوڑوں گا تو کافر جن مجھے قتل کردیں گے۔۔۔
تو وہ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ شیخ کے ساتھ مکہ گئیں وہاں پر وہ جن اتارا گیا۔۔۔
بقول جن کے وہاں ملائکہ ہوتے ہیں اور مسلمان جن۔۔۔
دوسرے ایک دوست کے ماموں پر جن سوار ہوگیا تھا ان کے گھر میں جو قرآن پڑھتا۔۔۔
وہ اس پر حملہ کرتے یہ سمجھ کر کے کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے اسپتال لے گئے۔۔۔کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔۔
تو ایک شیخ ہوتے ہیں مکہ میں جو اپنے دیرہ یعنی گاؤں سے آئے۔۔۔
وہ بس اس مریض کے کمرے میں گئے اور جن بھاگ گیا۔۔۔ حالانکہ کچھ پڑھا بھی نہیں۔۔۔
تو ماشاء اللہ یہاں بڑی بڑی چیزیں دیکھنے کا تجربہ ہوتا ہے۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

آپ نے صحیح کہا اور میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں،
یہاں ایسا کوئی شیخ موجود ہے انڈیا میں؟ کیا آپ کی شیخ صاحب سے ملاقات ہوتی ہے؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ویسے اس کام میں بریلوی بہت آگے ہیں۔۔۔
ہماری ایک دوست تھے پاکستان میں ان کی بیٹی کی شادی ایک بریلوی سے ہوگئی۔۔۔
وہ صاحب رات کو اس لڑکی کو بدروحوں کی آوازیں سناتے لیکن والدین دیوبندی مسلک کے تھے۔۔۔
بعد میں علیحدگی کروادی تھی لڑکی یعنی نکاح ختم ہوگیا تھا۔۔۔
لوگ شوق میں سیکھ تو لیتے ہیں لیکن بعد میں بڑے مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔۔۔
ایک دوست ہیں ان کا ایک بیٹا اسی چکر میں فوت ہوچکا ہے کہ وہ کالے جادو کا علاج کرتے تھے۔۔۔
اس حادثے کے بعد انہوں نے کالے جادو کا علاج چھوڑ دیا۔۔۔ اور گھر کے اوپر مدرسہ ہے۔۔۔
نیچے خود رہتے ہیں اپنی فیملی کے ساتھ اور ہاتھ پر آپ کو دکھادیں گے۔۔۔
یہ چیزیں شروع شروع میں تو بہت اچھی لگتی ہیں لیکن بعد میں انسان اس وقت پر افسوس کرتا ہے۔۔۔
جب وہ ان چکروں میں پڑا کیونکہ یہ چیزیں پریشان کرتی ہیں جیسا کے آپ نے اپنی کہانی سنائی۔۔۔
بھائی اللہ آپ کو صحت اور تندرستی دیں۔۔۔ اور آپ کی حفاظت فرمائیں۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ نے صحیح کہا اور میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں،
یہاں ایسا کوئی شیخ موجود ہے انڈیا میں؟ کیا آپ کی شیخ صاحب سے ملاقات ہوتی ہے؟
ہندوستان کے لئے تو آپ کو شیخ کفایت اللہ سے رابطہ کرنا ہوگا۔۔۔
وہی آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں لیکن آپ خود رقیہ شریعہ سنا کریں اور سورۃ بقرہ پابندی سے روزانہ۔۔۔
لیکن جن شیخ کی بات میں کررہا ہوں وہ ہندوستان میں نہیں ہوتے۔۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہندوستان کے لئے تو آپ کو شیخ کفایت اللہ سے رابطہ کرنا ہوگا۔۔۔
وہی آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں لیکن آپ خود رقیہ شریعہ سنا کریں اور سورۃ بقرہ پابندی سے روزانہ۔۔۔
لیکن جن شیخ کی بات میں کررہا ہوں وہ ہندوستان میں نہیں ہوتے۔۔۔
آپ کی ملاقات ہوتی ہے یا نہیں؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نہیں اب نہیں ہوتی۔۔۔
ٹھیک ہے بھائی جزاک الله خیر،
مجھے صرف میرے ماں باپ کے لئے دعا کرنی تھی ان شیخ صاحب سے، انہیں جادو کا اثر ہے اسی لئے، صرف اگر دعا ہو جاتی تو بھی بہت تھا الحمد للہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جن پر جنات کا سایہ ہوتا ھے اس کی مثال ایسے ہی ھے جیسے سو آلنے ہیں اور ان میں ننانویں خالی ہیں اور ایک میں ثانپ بیٹھا ہوا ھے۔

بہت سے مرد اور خواتین جنہیں کہا جاتا ھے کہ اس پر جنات کا سایہ ھے اس میں سے کسی ایک پر ہو سکتا ھے باقی لوگ یا تو ذہنی مریض وہم اور احساس کمتری کا شکار یا اپنی کوئی بات منوانے کے لئے سحرزدہ ہونے کی ایسی اداکاری کرتے ہیں کہ ان کو پکڑنا اتنا آسان کام نہیں۔ جس پر اگر انہیں کسی عامل کے پاس لے جائیں اور وہ مال بنانے والا ہو تو اس کے کچھ دن اچھے گزر جاتے ہیں اس کاروبار میں اور یہ جاہل سب جانتے ہوئے بھی اپنے گھر والوں کا پیسہ بھی برباد کرتے ہیں۔

باقی جن پر حقیقت میں جنات سایہ ہو وہ ایسے ہی گھر بیٹھے نہیں ہو جاتا کہیں نہ کہیں کوئی زیادتی ضرور ہوتی ھے۔ اور اس پر کچھ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جو کتابوں سے جنات کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ یا تو مر جاتے ہیں یا دیوانے ہو جاتے ہیں اس لئے جنات سے دوستی کا یہ عمل کتابیں پڑھ کر نہیں کرنا چاہئے۔

جو یہ کہے کہ جنات سے ان کی دوستی ھے تو وہ دوستی بھی نقصان دہ ہوتی ھے۔

والسلام
 
Top