حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
موبائل سے کوئی علاج نہیں ہوتا۔۔۔بھائی میں ان لوگوں کی باتیں کر رہا ہوں جو موبائل وغیرہ سے اس طرح علاج کرتے ہیں،
عالموں کی بات الگ ہے.
جب ہی میں نے کہا کہانیاں ہیں۔۔۔
اس کے لئے مریض کا شیخ کے سامنے ہونا لازمی ہے۔۔۔
ایسے تو میں کئی بندوں کو جانتا ہوں جو انگلیوں کے اشاروں سے کام کرجاتے ہیں۔۔۔
لیکن جو پکا علاج شیخ صاحب کا ہے اُس جیسا میں نے نہیں دیکھا میرے ایک دوست تھے۔۔۔
ان کی زوجہ پر جن تھا کئی سال پرانا پانچ منٹ لگے ہیں بھاگا ہے جسم چھوڑ کر لیکن۔۔۔
اتنی شدید بدبو تھی کے اللہ کی پناہ۔۔۔ یہ سین تو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔۔۔
اسی طرح ایک خاتون پر جن تھا جو مسلمان ہوگیا تھا اس نےشیخ سے کہا۔۔۔
کے اس عورت کو مکہ لے کر جاو میں وہاں اس کے جسم سے نکل جاؤں گا۔۔۔
کیونکہ اگر میں یہاں اس جسم کو چھوڑوں گا تو کافر جن مجھے قتل کردیں گے۔۔۔
تو وہ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ شیخ کے ساتھ مکہ گئیں وہاں پر وہ جن اتارا گیا۔۔۔
بقول جن کے وہاں ملائکہ ہوتے ہیں اور مسلمان جن۔۔۔
دوسرے ایک دوست کے ماموں پر جن سوار ہوگیا تھا ان کے گھر میں جو قرآن پڑھتا۔۔۔
وہ اس پر حملہ کرتے یہ سمجھ کر کے کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے اسپتال لے گئے۔۔۔کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔۔
تو ایک شیخ ہوتے ہیں مکہ میں جو اپنے دیرہ یعنی گاؤں سے آئے۔۔۔
وہ بس اس مریض کے کمرے میں گئے اور جن بھاگ گیا۔۔۔ حالانکہ کچھ پڑھا بھی نہیں۔۔۔
تو ماشاء اللہ یہاں بڑی بڑی چیزیں دیکھنے کا تجربہ ہوتا ہے۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔