• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

دوستوں آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے، آج سحری کرنے اٹھا اور تھوڑی سحری کرنے کے بعد جیسے ہی کھڑا ہوا دل میں زبردست کھنچاؤ پیدا ہو گیا، اور میں سجدے کی حالت کی طرح زمین پر دل پر ہاتھ لگائے مچلنے لگا، ایسا لگا اب جان گئی، لیکن الله کا شکر ہے ١٠ سیکنڈ کے بعد کھنچاؤ بند ہو گیا، ابھی ہلکا سا درد ہے، آج روزہ سے بھی محروم رہا اور نماز سے بھی. آج ان شاء الله بڑے اسپتال جانا ہے، اور چیک کرانا ہے کہ کہیں دل کا دورہ وغیرہ کا اثر تو نہیں پڑا مجھے، الله رحم کرے آمین

میری عمر ٢٧ سال ہے کیا ٢٧ سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑتا ہے؟؟
آج میری بیوی میری حالت دیکھ کر بہت روئی ہے، اور میں بھی سحری کے بعد مسلسل سب یاد کر کے رو ہی رہا ہوں، آپ لوگ آج جمعتہ المبارک کی اپنی نماز میں میرے لئے بس ١٠ سیکنڈ ضرور دعا کر دیجئے میں ویسے ہی بہت پریشان ہوں،
حسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَ‌بُّ الْعَرْ‌شِ الْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾(التوبہ)
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائیں اور آپ کو شفاء عطا فرمائیں۔ دل کے دورے کے لئے ویسے تو عمر کی کوئی قید نہیں۔ لیکن فقط دس سیکنڈز کے لئے ایسے شدید درد ہونے کی کئی وجوہات ممکن ہو سکتی ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ دل کا دورہ نہ ہو اور کوئی معمولی انفیکشن وغیرہ ہی ہو۔ ہم آپ کے لئے دعا گو رہیں گے بھائی۔ ان شاءاللہ۔
رپورٹ آنے کےبعد ضرور بتائیے گا کہ کیا مسئلہ تھا۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ کریم اپکو ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے

محفوظ رکھے۔آمین۔

اس عمر میں دل کا دورہ طبی نقطہ نظر سے کافی معدوم ھے

بہر حال دل کی دھڑکن شائید غیر منظم ہوئی ہو ۔

آپ اپنا تفصیلی معائینہ کروائیں۔اللہ کریم بہتری فرمائیں گے۔ان شاء اللہ۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم،

دوستوں آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے، آج سحری کرنے اٹھا اور تھوڑی سحری کرنے کے بعد جیسے ہی کھڑا ہوا دل میں زبردست کھنچاؤ پیدا ہو گیا، اور میں سجدے کی حالت کی طرح زمین پر دل پر ہاتھ لگائے مچلنے لگا، ایسا لگا اب جان گئی، لیکن الله کا شکر ہے ١٠ سیکنڈ کے بعد کھنچاؤ بند ہو گیا، ابھی ہلکا سا درد ہے، آج روزہ سے بھی محروم رہا اور نماز سے بھی. آج ان شاء الله بڑے اسپتال جانا ہے، اور چیک کرانا ہے کہ کہیں دل کا دورہ وغیرہ کا اثر تو نہیں پڑا مجھے، الله رحم کرے آمین

میری عمر ٢٧ سال ہے کیا ٢٧ سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑتا ہے؟؟
آج میری بیوی میری حالت دیکھ کر بہت روئی ہے، اور میں بھی سحری کے بعد مسلسل سب یاد کر کے رو ہی رہا ہوں، آپ لوگ آج جمعتہ المبارک کی اپنی نماز میں میرے لئے بس ١٠ سیکنڈ ضرور دعا کر دیجئے میں ویسے ہی بہت پریشان ہوں،
حسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَ‌بُّ الْعَرْ‌شِ الْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾(التوبہ)

آپ کسی قسم کی کوئی لاپرواہی مت برتا کریں بھائی ، اور اس کا مکمل علاج کروائیں اور کسی قسم کا کوئی رسک نہ لیں، ان شاءاللہ تعالی جلد آپ سے ہمارا پروردگار یہ بیماری دور نکال پھینکے گا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
بھائی اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ پر اپنا کرم کردے۔۔آپ کو آزمائش ، بیماری ، سختی سے امان دے اور اللہ آپ کے راستے آسان کرے۔
آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
عامر بھائی۔۔۔ اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا۔ ان شاءاللہ
آپ ٹینشن نہ لیں۔۔۔ اللہ کرے کوئی ایسا معاملہ نہ ہو۔۔ اپنی موجودہ صورتحال سے بھی آگاہ کریں۔ اور جب تک صحت اچھی نہ ہو جائے تب تک روزے نہ رکھیں بعد میں قضا کر لیجئے گا۔۔۔۔ میں نے زاہد بھائی کو بھی یہی مشورہ دیا ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کیا ہے اور وہ بہتر جانتا ہے کہ بیماری اور سفر کی حالت میں میرے بندے روزہ رکھ سکیں گے یا نہیں اس لیے اللہ نے رخصت دے دی۔ سبحان اللہ العظیم
اللہ تعالیٰ آپ کو شفا عطا فرمائے آمین اور آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
تمام بھائی افطاری کے وقت عامر بھائی اور زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔۔۔ اور میرے لیے تو ویسے ہر وقت ہی دعا کریں۔جزاکم اللہ خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائیں اور آپ کو شفاء عطا فرمائیں۔ دل کے دورے کے لئے ویسے تو عمر کی کوئی قید نہیں۔ لیکن فقط دس سیکنڈز کے لئے ایسے شدید درد ہونے کی کئی وجوہات ممکن ہو سکتی ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ دل کا دورہ نہ ہو اور کوئی معمولی انفیکشن وغیرہ ہی ہو۔ ہم آپ کے لئے دعا گو رہیں گے بھائی۔ ان شاءاللہ۔
رپورٹ آنے کےبعد ضرور بتائیے گا کہ کیا مسئلہ تھا۔
السلام علیکم،

جی کل ڈاکٹر کو پورا حال سنایا، ڈاکٹرز نے کئی ٹیسٹ کیے، جس کے بعد معلوم ہوا کہ مجھے سینے میں سردی کا انفیکشن ہے، میں قریب ایک مہینے سے بارش کا مزہ لے رہا ہوں شاید اسی لئے مجھے سردی بیٹھ گئی ہے،
ڈاکٹر کا کہنا یہ بھی ہے کہ ٹینشن کی وجہ سے بھی کبھی اس طرح کا درد ہوتا ہے، ڈاکٹر نے کہا مجھ سے کہ "کسی لڑکی سے شادفی کرنی ہے؟؟ میں نے کہا نہیں.، پھر ڈاکٹر نے کہا کسی سے پیار ہوا ہے میں نے کہا نہیں میری شادی تو ہو چکی ہے، پھر ڈاکٹر نے کہا دوسری شادی کرنی ہے، میں نے کہا نہی ڈاکٹر صاحب، پھر ڈاکٹر نے پوچھا بوڑھے ہو گئے ہو میں نے کہا نہیں تو ڈاکٹر نے کہا پھر تمہیں دل کا دورہ نہیں پڑا اور ہنسنے لگا، الحمد للہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،

ڈاکٹر نے کہا پھر تمہیں دل کا دورہ نہیں پڑا اور ہنسنے لگا، الحمد للہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ رب العالمین
 
Top