محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
آمینارسلان بھائی اللہ آپ کی تمام تکالیف کو دور کرے ۔
اور آپ کو صحت و تندرستی عطاء کرے ۔
آمین
جزاک اللہ خیرا بھائی عبدالرحیم
آمینارسلان بھائی اللہ آپ کی تمام تکالیف کو دور کرے ۔
اور آپ کو صحت و تندرستی عطاء کرے ۔
آمین
الحمد للہعامر بھائی! رات کو جب تکلیف بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اور چلنا دشوار ہو گیا تھا تو میں بھائی ایمرجنسی گیا تھا ، وہاں انجیکشن لگایا گیا اور ٹیبلٹس بھی دی گئی، رات کو درد کی وجہ سارے جسم میں بے چینی رہی، ابھی درد سے تو افاقہ ہے۔الحمدللہ
لیکن بس ٹانگوں میں بہت تکلیف اور بےچینی ہے ۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
مجھے آج بعد نماز مغرب کسی زہریلی چیز نے کاٹ لیا ہے، جس کی وجہ سے مجھے چلنے میں بہت دشواتی ہو رہی ہے، اور ٹانگ میں بہت درد ہے۔ اور یہ تکلیف بڑھتی جارہی ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے شفا عطا فرمائے آمین اور میری تکلیف کو گناہوں سے معافی کا سبب بنا دے آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمیناللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے شفا عطا فرمائے آمین اور میری تکلیف کو گناہوں سے معافی کا سبب بنا دے آمین
جزاک اللہ خیراالحمد للہ
آمیناے میرے اللہ!میرے بھائی ارسلان کی تکلیف کو دور فرما،اورتندرستی کی زندگی عطافرما۔آمین
جزاک اللہ خیرالا بأس طهور إن شاء الله!