• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ﻭﮦ ﺩﺷﺖ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﻣﯿﮟ
ﺍﻧﮕﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﭙﯿﺎﮞ ﭘﮩﻨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ
ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﭘﯿﺎﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺑﮩﺖ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺳﮯ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ
ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
گو دعواے تقویٰ نہیں درگاہ خدا میں
بت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں
(نامعلوم)​
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے،وہ لوگ​
آپ نے شاید دیکھے نہ ہوںمگر ایسے بھی ہیں​
(نامعلوم)​
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
مجھے یہ ڈر ہے دل زندہ تو نہ مرجائے​
کہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے​
(اقبال)​
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا ،بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا ، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
اپنی رہ نمائی پر ، اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے، نقش پا ہمارا ہے
غیرت جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے
(منظر بھوپالی)​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کہاں سے لائیں ہر روز اک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشا بنا رکھا ہے​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یہ جو میری لحدپہ روتے ہیں نا
ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
ربِ کائنات کی طرف سے اعلانِ رحمت!
دروازہِ فضل کھٹکھٹائے تو سہی
دل میں جو مقاصد ہیں بتائے تو سہی​
مُنہ مانگی مرادوں سے بھروں گا جھولی
لیکن مرے در پہ آئے تو سہی​
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
فریاد رس و عُقدہ کشا کوئی نہیں
مشکل میں کسی کا کوئی آسرا نہیں
بے چارہ نواز و دستگیر و داتا
رب تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں
 
Top