• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تیز رو چلتے ہیں ساغر! قافلے اس نام سے
رہنماؤں سے ہمیشہ راہزن اچھار ہا
ساغرصدیقی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بس اتنی سی بات پر چھینی گئی ہے راہبری ہم سے
کہ ہم سے کارواں،منزل پر لٹوائے نہیں جاتے!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی
آج کیا ہے؟فقط اک مسئلہ علمِ کلام!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
زمیں پر نہ چل سکا اور آسمان سے بھی گیا
کٹا کے پر تو پرندہ اڑان سے بھی گیا
کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا تیر ہوں میں
جو ہدف کو تو چھو نہ سکا اور گمان سے بھی گیا
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
پتا میرا کوئی پوچھے پتا تم نہ بتا دینا​
میں صحراؤں کا باسی ہوں میں صحراؤں میں رہتا ہوں​
خنساء​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لفظوں کی آبرو کو گنواؤ نہ یوں عدیم
جو مانتا نہیں اُسے کہنا فضول ہے
عدیم ہاشمی
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بیان میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے
ترے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیے!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شب گریزاں ہو گی آخر جلوہِ خورشید سے
یہ چمن معمور ہو گا نغمہ توحید سے
ان شاء اللہ​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس قدر ہوں مضطرب کہ چاہتا ہوں علم کو
چار دن کی زندگی سے ایک دن میں چھین لوں

 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا
 
Top