• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
دل سلگتا ہے تیرے سرد رویے پہ میرا​
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے​
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
یُوں پیٹھ میں دوستوں کی ، بھالا نہ لگا
دروازوں پہ نفرتوں کا تالا نہ لگا
جو بات بھی ہو ، اُسے بڑ ھاکر مت کر
اللہ سے ڈر ، مرچ مسالہ نہ لگا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مصحفی ہم تو یہ سمجھے تھےکہ ہوگا کوئی زخم
تيرے دل ميں تو بہت کام رفو کا نکلا
پرویز مشرف کی ایک تھکی ماندی تصویر پر کسی نےکیا خوب شعر چسپاں کیا ہے!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یہ بھی اچھا ہوا کہ صرف سنتا ہے
دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی!​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نہ لشکروں کا وجود، نہ نشتروں کا گمان
میں اپنی بزم میں تنہا کہ میں آزاد ہوں
نہ دشمنی کا فساد ، نہ دوستی کی صدا
میرا ہے اپنا جہاں کہ میں آزاد ہوں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہر راہِ زیست اس قدر دشوار ہو گئی
منزل کا کوئی راستہ آساں نہیں رہا
کہنے کو یوں تو سینکڑوں ہیں آدمی مگر
افسو! ان میں کوئی بھی انساں نہیں رہا
جاوید قیصر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
گھٹی گھٹی ہی سہی ،صدائیں اٹھتی ہیں​
زمانہ جیسے کوئی انقلاب چاہتا ہے!​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہوا کے دوش پر رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم
جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی؟
 
Top