• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اچھی کاوش ہو گی لیکن بہرحال لے آؤٹ اردو میں ہونا ضروری تھا۔فی الحال اردو ادب کی گستاخی دِکھ رہی ہے سراسر۔
ویب سائٹ کے سب سے اوپر سرچ بار کے داہنی جانب تین ڈبے بنے ہیں، انگلش (یعنی رومن اردو)، ہندی، اور اردو کے۔ اردو پر کلک کریں تو آپ کی شکایت دو ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ۔

ویسے لنک سے بھی کام چل جائے گا، یہ لیجئے
https://rekhta.org/?lang=Ur
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
پهرتا ہوں اسپ عمر رواں پر سوار میں.
دیکهوں زمیں دکهائے مجهے آسماں کہاں.
(مظفر علی اسیر لکهنوی)
کہے کون صید رمیدہ سے کہ ادهر بهی پهرکے نظر کرے.
کہ نقاب الٹے سوار ہے ترے پیچهے کوئی غبار میں.
( نہیں معلوم )
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتاہے شب روز تماشا میرے آگے

ایمان مجھے روکے تو کفر مجھے کھینچے ہے
کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے
(مرزا غالب)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اسے کہو کہ انائیں عزیز ہیں مجھ کو
پاوں چھو کر منانے کا میں نہیں قائل!
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
جا کے سور ج پر گھر بنانااس پرچھاؤ ں تلاش کرنا
کھڑے بھی ہونا دلدلوں پر پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا

نکل کے شہروں میں آبھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر
بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا

کبھی بیعت فروخت کر دی کبھی فصیلوں فروخت کردیں
میرے وکیلوں میرے ہونے کی سب دلیلیں فروخت کردیں

وہ اپنے سورج کیا جلاتے میرے چراغوں کو بیچ ڈالا
فرات اپنے بچا کے رکھے میری سبیلیں فروخت کردیں

خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں
ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں

کچل کچل کے نہ چلوں فٹ پاتھ کو اتنا
یہاں پر مزدو رات کو خواب دیکھتے ہیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا
تو نے جس شخص کو منہ پھیر کے دیکھا بھی نہیں!

 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
میں نے بهی دیکهنے کی حد کردی
وہ بهی تصویر سے نکل آیا
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
میں نے بهی دیکهنے کی حد کردی
وہ بهی تصویر سے نکل آیا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم بھائی
بے معنی یا بدمعنی لغو اشعار سے پرہیز کرنی چاہیئے، اور خصوصاً ایسے دینی فورم پر تو بالکل بھی زیب نہیں دیتا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ہمیں پچھاڑ کے کیا حیثیت تمہاری تھی۔۔۔!!
وہ جنگ تم بھی نہ جیتے جو ہم نےہاری تھی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
نشو و نما ہے اصل سے غالب فروع کو
خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
 
Top