1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں

'بدعی اعمال' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نعیم یونس, ‏جولائی 29، 2014۔

  1. ‏دسمبر 18، 2015 #11
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,532
    موصول شکریہ جات:
    6,615
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    "بھی" سے کیا مراد ہے آپ کی۔۔؟
    اور اس "بھی" کی دلیل بھی عنایت کر دیں۔۔
     
  2. ‏مارچ 19، 2016 #12
    قادری رانا

    قادری رانا رکن
    شمولیت:
    ‏جون 20، 2014
    پیغامات:
    670
    موصول شکریہ جات:
    54
    تمغے کے پوائنٹ:
    93

    وہ بعد کا مسئلہ ہے فی الحال بات بشریت کی ہے جس کو ہم تسلیم کرتے ہیں۔
     
  3. ‏جون 02، 2016 #13
    عبدالحق عبداللہ

    عبدالحق عبداللہ رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 19، 2014
    پیغامات:
    2
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    33

    ہدایت اسے ہی ملتی ہے جسے اللہ تعالی ہدایت دیتا ہے۔ دعوت بہر حال دی جاتی ہے تاکہ ہدایت حاصل کرنے والوں کو راہ مل جائے۔ میرا مشاہدہ تو اس مضمون کے اعتبار سے بہت افسوسناک ہے۔ کیونکہ جب بھی کسی کو سمجھانے کی بات کی تو جھگڑا ہی خریدا ، حاصل کچھ نہ ہوا۔ کچھ دیر پہلے تک میلاد کو بدعت حسنہ کے ساتھ جوڑے رکھا اور اب یہ ترقی کر کے ثابت شدہ امر بن گیا۔ کسی نے شعر کہہ دیا ۔۔۔ سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔ اسے عقیدہ کہیں یا نہ منانے والوں کے خلاف فتوی کہیں؟ یہ مضمون ہلاکت خیز بن گیا ہے اور انتہائی خطرہ ہے کہ یہ فتنہ کی شکل نہ اختیار کر لے۔ اللہ تعالی ہمیں ہر قسم کے فتنہ سے محفوظ فرمائے۔
     
  4. ‏جون 02، 2016 #14
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,617
    موصول شکریہ جات:
    734
    تمغے کے پوائنٹ:
    276

    ہاں پر خطر ہے ، آزمائشی ہے اور ثابت قدمی طلب کرتا ہوا ہے اہل الاسلام کے ہر صحیح العقیدہ شخص سے ۔
    اللہ ہم سب مسلمانوں کو آزمائشوں سے بچائے رکهے اور مبتلا کر دے تو ثابت قدم رکهے ۔
    آمین یا رب العالمین
     
  5. ‏مارچ 08، 2018 #15
    مصبور صدیقی

    مصبور صدیقی مبتدی
    شمولیت:
    ‏مارچ 08، 2018
    پیغامات:
    36
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    12

    یہ اگر آپ کا وضع کردہ قاعدہ نہیں ہے تو ہمیں بتائیں کس کا قول ہے یہ؟

    جی نہیں ہوتا ہے
    لیکن کس عالم نے کہا کہ نبی بشر نہیں؟

    اف یہ قیاسات!!
    ایک کام کرو، جنات کو بھی بھوک پیاس لگتی ہے کھاتے پیتے ہیں،بچے پیدا کرتے ہیں، انہیں بھی بشر کہنا شروع کر دو.
    اور یہ تو بتاؤ کہ کس نے کہا کہ نبی ﷺ بشر نہیں؟

    آپ کو جبرئیل عليه السلام کے بشر بن کر آنے اور رسول ﷺ کے بشر ہونے میں کچھ فرق نظر آتا ہے؟
    اور کیا نبی ﷺ کا قیاس فرشتوں پر کرنا عقلمندی ہے؟
    قیاس کی حیثیت آپ کی نظر میں کیا ہے؟
     
  6. ‏مارچ 09، 2018 #16
    difa-e- hadis

    difa-e- hadis رکن
    شمولیت:
    ‏جنوری 20، 2017
    پیغامات:
    290
    موصول شکریہ جات:
    25
    تمغے کے پوائنٹ:
    71

    یہی بات اگر کوئی اہل حدیث کہتا تو آپ موصوف ہی اس پر وہابی کافر گستاخ کے فتوے لگا دیتے مگر خود فرمائیں تو محبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں

    آپ کے بڑے بڑے علامہ جو گزر چکے نور ہونے پر بڑے بڑے مناظرے کر چکے اب آپ کے اس سوال کی تک بنتی ہے
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں