الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو کام سنت ہو اس کے آداب قرآن اور حدیث میں موجود ہین۔ یہ عید چونکہ بدعت ہے تو اس کے طور طریقے بھی ہر کوئ اپنی مرضی سے اپنا سکتا ہے، اذا لم تستحی فافعل ما شئت، جب تم رسول اللہ کے سنت کرکے خلاف شرماو نہین تو جو چاہو کرو۔
بھائی یہ مولانا الیاس قادری صرف مدینہ کی تصاویر و اسکرین کے سامنے ہی جھوم سکتے ہیں، انکا اصلی مدینہ طیبہ میں تو داخلہ ہی ممنوع ہے۔ اگریہ حضرت وہاں بھی اسی طرح جھومتے و گنگناتے نظر آئیں تو شرطوں کے ہاتھوں انکا زبردست استقبال ہوگا۔ ابتسامہ