• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد شریف پر جھومنا کیسا ہے ؟ الیاس قادری

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
میلاد شریف پر جھومنا کیسا ہے ؟



میوزک کے لئے پیشگی معذرت


ویڈیو


لنک


جو کام سنت ہو اس کے آداب قرآن اور حدیث میں موجود ہین۔ یہ عید چونکہ بدعت ہے تو اس کے طور طریقے بھی ہر کوئ اپنی مرضی سے اپنا سکتا ہے، اذا لم تستحی فافعل ما شئت، جب تم رسول اللہ کے سنت کرکے خلاف شرماو نہین تو جو چاہو کرو۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اسے یہی کہیں گے : جھوم جھوم شرابی جھوم ! کیونکہ اسلام سے اسکا ذرا بھی تعلق نہیں بلکہ یہ شرابیوں کا ہے
 
شمولیت
دسمبر 11، 2015
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
سوال اپ جہوم تے کیوں ہے جواب اپ گھوم تے کیوں ہیں واہ کیا جواب دیا الیاس قادری نے جاهل آدمی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
الیاس قادری صاحب سیدھا گانا تو سن نہیں سکتے مگر گانے کی آواز پر نعت بنانا ہی بہتر سمجھا ،،!!!! اور جھوم لیا


ویڈیو


لنک




اللہ سبحان و تعالیٰ ھدایت دے - آمین

 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
بھائی یہ مولانا الیاس قادری صرف مدینہ کی تصاویر و اسکرین کے سامنے ہی جھوم سکتے ہیں، انکا اصلی مدینہ طیبہ میں تو داخلہ ہی ممنوع ہے۔ اگریہ حضرت وہاں بھی اسی طرح جھومتے و گنگناتے نظر آئیں تو شرطوں کے ہاتھوں انکا زبردست استقبال ہوگا۔ ابتسامہ
 
Top