MindRoasterMir
رکن
- شمولیت
- جون 29، 2017
- پیغامات
- 129
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 64
محترم دوستو! میں احمدی ہوں ۔ یہی میرا تعارف ہے ۔
Last edited by a moderator:
میری پوسٹ کیوں ایڈٹ کی گئی ہے ؟ میں احمدی مسلمان ہوں اگر کسی کو شک ہے تو اسی بات پر گفتگو کر لے ۔محترم دوستو! میں احمدی ہوں ۔ یہی میرا تعارف ہے ۔
جناب آپ بہت ہی کنفیوز ہیں اپنے بیا نا ت میں ہی۔ ایک تو آپ پوری سلام کر رہے ہیں پھر مجھے کافر کافر بھی کہہ رہے ہیں۔ باقی یہ کہ آپ نے جو یہ دعویٰ کیا ہے نا ۔ کہ ۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ اس لئے کہ آپ مسلمان نہیں ہو! نہ آپ مسلمان ہو نہ آپ کا مرزا غلام قادیانی مسلمان تھا، نہ اس کا کوئی پیروکار مسلمان ہے!
اس پر بات کرنے کی بھی کوئی حاجت نہیں! کیونکہ مسئلہ تکفیر میں کوئی کافر گفتگو کا مجاز نہیں!
مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کا کافر ہونا متعین ہو چکا ہے!
جی! سلام تو میں اپنے مراسلہ میں مسلمانوں کے لئے لکھتے ہوں!جناب آپ بہت ہی کنفیوز ہیں اپنے بیا نا ت میں ہی۔ ایک تو آپ پوری سلام کر رہے ہیں پھر مجھے کافر کافر بھی کہہ رہے ہیں۔
اسلام میں مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ مسلمان ہی بتلائیں گے! کوئی مرزائی کافر نہیں!مسئلہ تکفیر میں کوئی کافر گفتگو کا مجاز نہیں! ۔۔ یہ کہاں سے آپ نے من گھڑت اصول نکال لیا۔
یہی آپ کو بتلا رہے ہیں کہ آپ جیسے کافر کسی اسلامی احکام میں گفتگو کے مجاز نہیں! رہی بات مسلک کی تو میرے ہر مراسلہ میں میرے مسلک کا اعلان نظر آئے گا! ذرا آنکھیں کھول کر دستخط ملاحظہ فرمائیں!اور آپ لوگ اتنا ڈرتے ہیں کہ اپنا مسلک ہی چھپاتے ہیں۔ اگر آپ اپنا مسلک ظاہر کر دیں تو آپ اپنے آپ کو بھی مسلمان ثابت نہ کر سکیں ۔ ویسے وہ تو ابھی بھی نہیں کر سکتے ۔
میں خواہ مخواہ کسی کافر کو یہ سمجھانے کی کوشش کیوں کروں!کوشش کر لیں اگر کر سکتے ہیں تو۔
ویسے آپ کے پیشوا کا نام ’ غلام احمد ‘ ہے ، اس لیے آپ خود کو ’ غلامی ‘ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ :)محترم دوستو! میں احمدی ہوں ۔ یہی میرا تعارف ہے ۔
آپ کا ایک احمدی مبلغ پہلے بھی یہاں سے فرار ہوچکا ہے ۔میری پوسٹ کیوں ایڈٹ کی گئی ہے ؟ میں احمدی مسلمان ہوں اگر کسی کو شک ہے تو اسی بات پر گفتگو کر لے ۔
نہ آپ سلام لیتے ہیں اور ہم پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ماشاء اللہ آپ رسول اللہ ﷺ کا نہیں عبدالوہاب نجدی صاحب کا دین پھیلا رہے ہیں ۔ وہابیتالسلام علی من اتبع الهدی!
جی! سلام تو میں اپنے مراسلہ میں مسلمانوں کے لئے لکھتے ہوں!
آپ سے مخاطب ہوتے ہوئے بھی عادتاً لکھ دیا، نشاندہی کے لئے شکریہ ، مراسلہ میں ترمیم کر دیتا ہوں!
اسلام میں مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ مسلمان ہی بتلائیں گے! کوئی مرزائی کافر نہیں!
یہی آپ کو بتلا رہے ہیں کہ آپ جیسے کافر کسی اسلامی احکام میں گفتگو کے مجاز نہیں! رہی بات مسلک کی تو میرے ہر مراسلہ میں میرے مسلک کا اعلان نظر آئے گا! ذرا آنکھیں کھول کر دستخط ملاحظہ فرمائیں!
میں خواہ مخواہ کسی کافر کو یہ سمجھانے کی کوشش کیوں کروں!
وہ بھی مرزائی قادیانی کافر کو! کہ جن میں عقل و خرد بھی ناپید ہو!
جناب اس میں فرار ہونے والی کون سی بات ہے ۔ آپ لوگوں کے غیر اخلاقی رویہ کی وجہ سے وہ احمدی مسلمان بھائی فورم چھوڑ گیا ہو گا۔ آپ لوگ علامے تو بنتے ہیں لیکن تمیز نہیں سیکھائی کسی نے کہ گھر آئے مہمان سے کیسے مخاطب ہوتے ہیں ۔ ذرا لنک میں ملاحظہ ہوآپ کا ایک احمدی مبلغ پہلے بھی یہاں سے فرار ہوچکا ہے ۔
شیخ الاسلام عبد الوھاب نجدی رحمہ اللہ کا دین، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم تھا، شیخ الاسلام عبد الواھاب نجدی رحمہ اللہ مرزا غلام قادیانی کی طرح کافر نہ تھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کے دین کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرتے!نہ آپ سلام لیتے ہیں اور ہم پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ماشاء اللہ آپ رسول اللہ ﷺ کا نہیں عبدالوہاب نجدی صاحب کا دین پھیلا رہے ہیں ۔ وہابیت
بلکل جناب! ہم کسی مسلمان کو کافر نہیں کہتے ، بلکہ کافروں کو کافر کہتے اور بتلاتے ہیں! جیسے مرزا غلام قادیانی کافر کو کافر کہتے ہیں، اور اس کے پیروکاروں کو، جو کہ کافر ہیں، کافر کہتے اور بتلاتے ہیں!جناب مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ تو اللہ اور اسکا رسول ﷺ ہی بتائیں گے ۔ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو مسلمان کو کافر کہتے وہ خود کافر ہے (مفہوم)
اسی لئے کہا تھا کہ مرزائی و قادیانیوں میں عقل و خرد ناپید ہے!جی جناب اسلامی احکام میں ہر بندہ گفتگو کرنے کا مجاز ہے آپ کہاں سے یہ من گھڑت اور خانہ ساز اصول لے کر آ رہے ہیں ؟ قرآن حدیث میں کہیں لکھا ہے ؟ یا فقہ کی کتب میں؟ کیا مسلم ائمہ نے عیسائیوں سے مناظرے نہیں کیے ؟ اور آپ مسلمان ہیں اس کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے ؟ قرآ ن و حدیث سے ؟
کیا عجب بیوقوفی ہے! اسلام کی معرفت نہ مرزا قادیانی کو نہ مرزا قادیانی کے پیروکاروں کو! مزرا قادیانی نے خود بھی اپنے پیروکاروں کو کفر ہی سکھلایا!دیکھیں جناب آپ کو اسلام پھر اسی نے سکھایا جس کو آپ نے کافر کہا۔
آپ کو سمجھ نہیں آئی! کہ مجھے کسی کافر کو اپنا اسلام ثابت کرنے کی کوئی حاجت نہیں!جناب میں احمدی مسلمان ہوں اور آپ وہابی ۔ آپ اپنے آپ کو مسلمان ثابت کریں قرآن و حدیث سے ۔ دیکھ لیتے ہیں۔
نہیں جناب! وہ مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی تحریروں کی تاب نہ لا سکا!جناب اس میں فرار ہونے والی کون سی بات ہے ۔ آپ لوگوں کے غیر اخلاقی رویہ کی وجہ سے وہ احمدی مسلمان بھائی فورم چھوڑ گیا ہو گا۔ آپ لوگ علامے تو بنتے ہیں لیکن تمیز نہیں سیکھائی کسی نے کہ گھر آئے مہمان سے کیسے مخاطب ہوتے ہیں ۔ ذرا لنک میں ملاحظہ ہو