• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
20 :ذہانت کو کوئی فائدہ نہیں اگر آدمی اس کو صحیح وقت اور صحیح جگہ پر استعمال کرنا نہ جانتا ہو۔
کچھ اس سے ملتا جلتا مکالمہ کسی ناول میں ابن صفی کے مقبول کردار کرنل فریدی کے ذریعے ادا ہوا ہے :)
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
آج کل ممبئی کے پرنٹ اور ٹی۔وی میڈیا (چاہے وہ اردو ہو یا ہندی) میں "عوام" کو مونث بولا/لکھا جا رہا ہے ، غالبا ہندی کے زیر اثر ؟ ورنہ تو فصیح اردو میں عوام "جمع مذکر" ہی ہے۔
عوام ناقص العقل ہوتی ہے تو اسے مونث ہی ہونا چاہیے ۔ مسکراہٹیں
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
کچھ اس سے ملتا جلتا مکالمہ کسی ناول میں ابن صفی کے مقبول کردار کرنل فریدی کے ذریعے ادا ہوا ہے :)
بہت سارے ذہین لوگوں کی ناکامیوں سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
22: گلوبلائزیشن کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ شخصیتوں کا تنوع ختم ہوگیا ہے ۔
ایسا لگتا ہے کہ فلموں اور الکٹرانک میڈیا کے زیر اثر عوام نقال بن کر رہ گئی ہیں۔ لڑکیاں بات چیت ، چال ڈھال میں ہیروئینوں کی اور لڑکے ہیرو کی نقالی کرے ہیں۔( ہماری ممبئی میں اس کو اسٹائل مارنا بولتے ہیں ) شخصیت کا خالص پن ختم ہوگیا ہے ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
23: تعمیراتی گلوبلائزیشن نے شہروں کا امتیاز ختم کردیا ہے ۔
اب سارے شہر ایک ہی جیسے لگتے ہیں۔ ایک جیسے مولز ، ہورڈنگز ، عمارتیں ، شاپنگ سینٹرز اور دکانیں۔کچھ نیا دیکھنے کےلیے کسی شہر کا سفر کرو تو مایوسی ہوتی ہے ۔
حسن بے پروا کی بے نقابی دیکھنا ہوتو اب شہروں کے بجائے " بن " کا رخ کرنا چاہیے ۔
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
23: تعمیراتی گلوبلائزیشن نے شہروں کا امتیاز ختم کردیا ہے ۔
اب سارے شہر ایک ہی جیسے لگتے ہیں۔ ایک جیسے مولز ، ہورڈنگز ، عمارتیں ، شاپنگ سینٹرز اور دکانیں۔کچھ نیا دیکھنے کےلیے کسی شہر کا سفر کرو تو مایوسی ہوتی ہے ۔
حسن بے پروا کی بے نقابی دیکھنا ہوتو اب شہروں کے بجائے " بن " کا رخ کرنا چاہیے ۔
:)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
21: ترقی یافتہ قومیں سوچنے والوں کی قدر کرتی ہیں ۔
شاید اس لئے کہ سوچنے والوں (مفکرین) کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے بہت اعلیٰ و ارفع ہوتی ہے۔
 
Top