• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم بھائی محدث فورم کی کوئی ایپ بھی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں محترم بھائی! فورم کی اپنی کوئی ایپ نہیں ہے فی الحال۔۔
البتہ کئی فورمز کے لیے ایک ایپ tapatalkپلے سٹور پر دستیاب ہے۔۔فورم کے بعض اراکین اسے ہی استعمال کررہے ہیں۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم کوئی بھائی ذاتی پیغام بھیجنے کا طریقہ بتا دے۔۔ میں نے تو یہ (گفتگو شروع کریں) اس پر ذاتی پیغام بھیجا ہے کیا یہی ذاتی پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم کوئی بھائی ذاتی پیغام بھیجنے کا طریقہ بتا دے۔۔ میں نے تو یہ (گفتگو شروع کریں) اس پر ذاتی پیغام بھیجا ہے کیا یہی ذاتی پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اُمید ہے کہ آپ نے درست طریقہ ہی اختیار کیا ہو گا..ترتیب کچھ اس طرح ہے..

گفتگو.
نئی گفتگو کا آغاز کریں.
گفتگو کا آغاز کریں.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ذاتی پیغام کس کو بھیجا ہے ؟ یہ تو پیغامِ عام ہے ۔
 
شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
42
جزاک اللہ اور معذرت کہ مجھے متعلقہ زمرے کا باوجودیکہ کوشش علم نہ ہوسکا ورنہ وہیں اپنا سوال پوسٹ کرتا۔
کوئی نیا سوال کہاں پوسٹ کروں اب بھی نہیں معلوم ۔براہ مہربانی رہ نمائی فرمائیے گا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جزاک اللہ اور معذرت کہ مجھے متعلقہ زمرے کا باوجودیکہ کوشش علم نہ ہوسکا ورنہ وہیں اپنا سوال پوسٹ کرتا۔
کوئی نیا سوال کہاں پوسٹ کروں اب بھی نہیں معلوم ۔براہ مہربانی رہ نمائی فرمائیے گا۔
محترم بھائی آپ درج ذیل تھریڈ کا بغور مطالعہ فرمائیں
نئے اراکین کیلئے رہنمائی
مزید کیلئے محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب سے توجہ کی درخواست ہے ،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
کوئی نیا سوال کہاں پوسٹ کروں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! جیسا کہ شیخ اسحاق سلفی صاحب نے اسی دھاگے کو پڑھنے کے لیے کہا ہے ..تو مزید عرض ہے کہ نیا سوال ہو یا نیا مراسلہ یا نئی پوسٹ یا نیا موضوع یا نیا دھاگہ یا نئی لڑی وغیرہ بنانا تقریبا ایک ہی بات ہے..اور اس کا طریقہ کار ابتدائی پوسٹس میں لکھا ہوا ہے..طریقہ آسان ہے..مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو بندہ حاضر ہے..ان شاء اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ایک مسئلہ ہے ، جس کا حل چاہیے ، جو کہ یہاں موجود معلومات میں نہیں ہے -
جی بتائیے! اگر حل موجود ہوا تو مطلع کر دیا جائے گا..ان شاء اللہ
 
Top