Hina Rafique
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 21، 2017
- پیغامات
- 282
- ری ایکشن اسکور
- 19
- پوائنٹ
- 75
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں پر پوسٹ کرنا ترجمہ سورتوں کا اور یہ تھریڈ کیا ہوتا ہے؟
تھریڈ مطلب ذمرہ خاص خانہ؟؟؟
جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ۔
نہیں محترمہ بہن جی!یہاں شروع کر دوں؟ ؟بھائی @محمد نعیم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی ! اگر کسی وجہ سے تحریر میں کوئی لفظی غلطی ہو جائے تو اُس کو کس طرح سے ایڈیٹ کیا جائے ؟ کیا “جواب بھیجیں” کے بعد دوبارہ الفاظ کی درستگی کرنا ممکن ہوگا یا نہیں ؟
اس کی وضاحت فرما دیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
شکراً جزیلا اخي الکریمکوئی تحریر ارسال کرنے بعد غالبا پانچ سے دس منٹ تک ارسال کردہ تحریر کے نیچے "تدوین" کی آپشن موجود رہتی ہے.