• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناصبیت

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
طاہر اسلام جزاکم اللہ خیرا چن چن کر میری پوسٹ کو ڈھونڈیں اور اس پر غیر متعلق اور غیر متفق کے بٹن دبائیں
اس سے مجھے آپ کی ذہنی بلوغت کا بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ کیسے بچگانہ ردعمل دے رہے ہیں
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اور دوسری بات اگر کوئی غلط آدمی صحیح بات کرے تو آپ کو اس کے ماننے میں کیا اعتراض ہے
میں نے اس پر کہیں بھی اعتراض نہیں کیا!!
اگر کیا ہے تو نشان دہی فرما دیں؛جزاکم اللہ خیراً
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
طاہر اسلام جزاکم اللہ خیرا چن چن کر میری پوسٹ کو ڈھونڈیں اور اس پر غیر متعلق اور غیر متفق کے بٹن دبائیں
اس سے مجھے آپ کی ذہنی بلوغت کا بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ کیسے بچگانہ ردعمل دے رہے ہیں
بہت ہی افسوس ہوا آپ کے اس لہجے پر
میں بہ ہرحال اس پست سطح پر نہیں اتر سکتا
بہتر ہو گا غصہ تھوکیے اور ردعمل کی نفسیات سے نکلیے؛جزاکم اللہ خیراً
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بہت ہی افسوس ہوا آپ کے اس لہجے پر
میں بہ ہرحال اس پست سطح پر نہیں اتر سکتا
بہتر ہو گا غصہ تھوکیے اور ردعمل کی نفسیات سے نکلیے؛جزاکم اللہ خیراً
آپ کی گفتگو اس قابل نہیں ہوتی کہ اس کا کوئی جواب دیا جائے
پست سطح پ
اس کے باوجود آپ کا اخلاق عالیہ کا دعوی بھی ہے
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اس کے باوجود آپ کا اخلاق عالیہ کا دعوی بھی ہے
یہ اس کے جواب میں ہے:
اس سے مجھے آپ کی ذہنی بلوغت کا بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ کیسے بچگانہ ردعمل دے رہے ہیں
خود دریدہ دہنی کر کے دوسروں کو اخلاق عالیہ کے طعنے آپ ایسے عالی قدر لوگوں ہی کا کام ہو سکتا ہے!!
آپ کی گفتگو اس قابل نہیں ہوتی کہ اس کا کوئی جواب دیا جائے
جب انسان جواب سے عاجز آ جائے تو اسی طرح کے ارشادات صادر ہو تے ہیں!!
میں بار بار اعراض کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ پھر اپنی طبیعت کے ہاتوں مجبور ہو کر شروع ہو جاتے ہیں؛اپنی تحریروں پر بٹن دبا کر اظہار راے کرنے کو بھی آپ برداشت نہ کر پائے؟؟یہ آخر ہیں کس لیے؟؟اور خود آپ بھی تو یہ کر ہی رہے ہیں:
ایں گناہ ہیست کہ در شہر شما نیز کنند
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ اس کے جواب میں ہے:

خود دریدہ دہنی کر کے دوسروں کو اخلاق عالیہ کے طعنے آپ ایسے عالی قدر لوگوں ہی کا کام ہو سکتا ہے!!

جب انسان جواب سے عاجز آ جائے تو اسی طرح کے ارشادات صادر ہو تے ہیں!!
میں بار بار اعراض کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ پھر اپنی طبیعت کے ہاتوں مجبور ہو کر شروع ہو جاتے ہیں؛اپنی تحریروں پر بٹن دبا کر اظہار راے کرنے کو بھی آپ برداشت نہ کر پائے؟؟یہ آخر ہیں کس لیے؟؟اور خود آپ بھی تو یہ کر ہی رہے ہیں:
ایں گناہ ہیست کہ در شہر شما نیز کنند
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ
جاری رکھیں اپنے اخلاق عالیہ کا ثبوت دیتے رہیں
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جاری رکھیں اپنے اخلاق عالیہ کا ثبوت دیتے رہیں
آپ سے پھر نہیں رہا گیا؟؟!!
چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسدؔ
گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی!
حضرت غصہ تھوکیے؛مثبت سرگرمیوں پر توجہ دیجیے!
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آپ سے پھر نہیں رہا گیا؟؟!!
چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسدؔ
گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی!
حضرت غصہ تھوکیے؛مثبت سرگرمیوں پر توجہ دیجیے!
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو لغت کو سامنے رکھ کر اپنے اخلاق عالیہ کے مزید ثبوت دیں
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اردو لغت کو سامنے رکھ کر اپنے اخلاق عالیہ کے مزید ثبوت دیں
اردو لغت کہاں سے آ گئی حضرت؟؟
حضرت داغؔ دہلوی نے کہا تھا:
نہ ہم سمجھے نہ آپ آئے کہیں سے
پسینہ پونچھیے اپنی جبیں سے
آپ بڑے بھائی ہیں؛معاف کر دیجیے؛جانے دیجیے!
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جاری رکھیں اپنے اخلاق عالیہ کا ثبوت دیتے رہیں
السلام و علیکم و رحمت الله -

محترم @محمد فیض الابرار صاحب - میرے خیال میں اب اس بحث کو یہیں ختم کردیں تو بہتر ہوگا - طاہر اسلام صاحب کے اپنے نرالے اصول ہیں - ان کے نزدیک ایک دیوبندی (بدعتی) تو ناصبی ہو سکتا ہے - لیکن اہل سنّت و حدیث ناصبی نہیں ہو سکتا - چاہے تاریخ اسلام و اہل بیت سے متعلق دونوں فرقوں کے ایک ہی جیسے نظریات ہوں-

الله ہم سب کو اپنی سیدھی راہ کی طرف گامزن کرے (آمین)-
 
Top