• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں حدیث کی تصحیح و تضعیف میں

شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
سفیان پر کذب بیانی کی جرح کسی نے بھی نہیں کی۔سبھی اس کو چْہ ثبت کہتے ہیں۔
کیا جناب کے خیال میں اس نے عاصم بن کلیب پر جھوٹ باندھا؟؟؟
آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ سفیان کا سماع عاصم بن کلیب سے ثابت نہیں؟؟؟

بحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ کے دلائل کا کافی و شافی رد ہم نے پہلی قسط میں کیا

اور اب آپ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ سفیان ثوری نے عاصم بن کلیب سے جھوٹ بولا یہ بتاؤ؟؟

ان شاءاللہ چونکہ آپ تدلیس اور مدلس کی تعریف سے نابلد ہیں۔
اسی وجہ سے تدلیس پر بحث ان شاءاللہ اگلی قسط میں کروں گا

پھر آپ کو پتا لگے گا دھوکہ کون کر رہا ہے اور دھوکہ کون کھا رہا یے۔ اگر عقل والے ہوئے تو سمجھ جاؤ گے۔ باقی نا مانو کا علاج تو نہیں ہے نا میرے پاس۔

تب تک کے لئے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا زبردست حقیقت سامنے آئی۔
حافظ صاحب میری اس بات سے متفق نہیں :)

نا دھوکہ دو نا دھوکہ کھاؤ
یعنی کہ یہ اس سے باز نا آئیں گے قہقہامہ!!!
اسی کا تو رونا رو رہا ہوں کہ یہ نام نہاد اہلحدیث فریب کار ہین اس سے باز نہیں آسکتے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اس بات کا ثبوت دو کہ سفیان کا سماع عاصم بن کلیب سے ثابت نہیں؟

تقلیداً نہیں تحقیقاً بتائیے گا ثبوت کے ساتھ۔
یاد رہے کہ مذکورہ روایت میں عمل کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کیا گیا ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
کیا زبردست حقیقت سامنے آئی۔
حافظ صاحب میری اس بات سے متفق نہیں :)


یعنی کہ یہ اس سے باز نا آئیں گے قہقہامہ!!!
اسی کا تو رونا رو رہا ہوں کہ یہ نام نہاد اہلحدیث فریب کار ہین اس سے باز نہیں آسکتے۔

شاید آپ کو لوگوں کی بات کو الٹا سمجھنے کی عادت ہے میرے خیال سے یا آپ نا سمجھے ہیں کہ بات کو سمجھنا نہیں جانتا
یا دوسرے شخص کے انداز بیاں سے اس کی بات کا مفہوم سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے آپ میں
خیر معاملہ جو بھی ہو
قسط دوم کا انتظار کرئیے
آپ کو ہم تدلیس کی تعریف بھی سکھائیں گے اس میں ان شاءاللہ تعالی


اور مدلس کی معنعن روایت کیوں رد ہوتی ہیں یہ بھی بتائیں گے ان شاءاللہ
مختصراً یوں سمجھئیے کہ مدلس کا عنعنہ انقطاع کا نشانہ و ہدف ہے۔

وجہ یہ ہے کہ مدلس مروی عنہ سے بطور صیغہ عن ایسی روایت بیان کرتا ہے جو اس نے اپنے اس استاذ سے سنی ہوتی ہے جس نے درحقیقت مروی عنہ سے سنی ہوتی ہے۔
یعنی مدلس بیچ سے ایک واسطہ گرا دیتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ مدلس جھوٹ بول رہا ہے کیوں کہ یہاں سفیان نے عاصم سے حدثنا یا اخبرنا یا سمعت وغیرہ سے روایت بیان نہیں کی بلکہ دراصل انہوں نے عن۔سے بیان کی ہے جس میں تاویل کی گنجائش ہے اور یعنی سفیان ثوری عاصم سے روایت کر رہے ہیں لیکن کیا یہ حدیث عاصم سے ثوری نے خود سنی ہے تو اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
تو جب اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے تو ظاہر ہے اس میں انقطاع کا شبہ ہے تو اس لحاظ سے یہ روایت قابل احتجاج نا رہی
باقی اگر آپ نے مدلس کا اصول نہیں پڑھا تو آپ کو پہلے پڑھنا چاہیے پھر مباحثہ کرنا چاہیے
واللہ اعلم
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
یعنی مدلس بیچ سے ایک واسطہ گرا دیتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ مدلس جھوٹ بول رہا ہے کیوں کہ یہاں سفیان نے عاصم سے حدثنا یا اخبرنا یا سمعت وغیرہ سے روایت بیان نہیں کی بلکہ دراصل انہوں نے عن۔سے بیان کی ہے جس میں تاویل کی گنجائش ہے اور یعنی سفیان ثوری عاصم سے روایت کر رہے ہیں [/HL]۔
نمبر ایک: کیا یہ کہنا چاہتے ہو کہ سفیان رحمہ اللہ نے بیچ میں سے کوئی راوی لازماً گرایا ہے؟
نمبر دو: وہ راوی لازماً ضعیف ہے؟
یعنی کہ سفیان نے ہیرا پھیری ضرور کی ہے؟؟؟
یہی کہنا چاہتے ہو؟؟؟

کیا یہ حدیث عاصم سے ثوری نے خود سنی ہے تو اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
جناب ایک ثقہ راوی پر بہتان لگانے والوں میں سے ہوگے اگر اس بات کا ثبوت نا دیا کہ؛
اس بات کا ثبوت دو کہ سفیان کا سماع عاصم بن کلیب سے ثابت نہیں؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا اس بات کا کسی کے پاس ثبوت ہے کہ سفیان نے عاسم سے یہ حدیث نہیں سنی۔
لائیے ثبوت نہیں تو بہتان لگانے والوں میں سے کہلاؤ گے۔
 
شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
نمبر ایک: کیا یہ کہنا چاہتے ہو کہ سفیان رحمہ اللہ نے بیچ میں سے کوئی راوی لازماً گرایا ہے؟
نمبر دو: وہ راوی لازماً ضعیف ہے؟
یعنی کہ سفیان نے ہیرا پھیری ضرور کی ہے؟؟؟
یہی کہنا چاہتے ہو؟؟؟


جناب ایک ثقہ راوی پر بہتان لگانے والوں میں سے ہوگے اگر اس بات کا ثبوت نا دیا کہ؛

میں نے جیسا کہ آپ کو پہلے کہا کہ آپ تدلیس اور مدلس کی تعریف سے نابلد ہیں!!!

آپ نے سوال کیا کہ:

"نمبر ایک: کیا یہ کہنا چاہتے ہو کہ سفیان رحمہ اللہ نے بیچ میں سے کوئی راوی لازماً گرایا ہے؟
نمبر دو: وہ راوی لازماً ضعیف ہے؟"

دونوں کا جواب بہت ہی آسان ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ راوی گرانے کا امکان تو ہے نا!! جس ہی کی بنا پر مدلس کا عنعنہ مردود ہوتا ہے۔ اور انقطاع کا امکان ہوتا ہے۔

چنانچہ ایک مقام پر امام ابن القطان رحمہ اللہ رقم طراز ہیں کہ:
ومعنعن الاعمش عرضۃ لتبین الانقطاع فانه مدلس
"اعمش کا عنعنہ انقطاع بیان کرنے کا ہدف ہے کیوں کہ وہ مدلس ہیں"
[بیان الوھم ۴۳۵/۲]

اس حوالہ سے واضح ہو جاتا ہے کہ چونکہ مدلس کے عنعنہ میں انقطاع کا شبہ رہتا ہے اس وجہ سے اس کی روایت مقبول نہیں ہوتی اور تدلیس باقی رہتی ہے مگر ہاں جب سماع کی تصریح ثابت ہو جائے تو تدلیس کا الزام باطل ہوجاتا ہے

ایک اور سوال آپ نے کیا کہ:
"یعنی کہ سفیان نے ہیرا پھیری ضرور کی ہے؟؟؟
یہی کہنا چاہتے ہو؟؟؟"

مدلس کسے کہتے ہیں یہ بیان کر دیں تاکہ سب کو معلوم ہو جائے آپ کی علمی قابلیت۔
ہم کہتے ہیں سفیان ثوری نے ہیر پھیر کی اس طرح کے الفاظ ان کی بابت استعمال کرنا۔ ان کی شان کے لائق نہیں ہیں
ہم ایک مہذب لفظ بولتے ہیں کہ انہوں نے تدلیس کی ہے۔ کیوں کہ انہوں نے عن سے روایت بیاں کی ہے جس کی وجہ سے ان کی روایت میں تدلیس غالب ہے۔
واللہ اعلم
اور آئمہ محدثین کی ایک بہت بڑی جماعت نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے جن میں سر فہرست ہمارے امام امام اہل السنہ، امام المحدثین، امیر المؤمنین فی الحدیث، امام العلل احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔
اور علل میں جو مقام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ علیہ کا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں
 
شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
کیا اس بات کا کسی کے پاس ثبوت ہے کہ سفیان نے عاسم سے یہ حدیث نہیں سنی۔
لائیے ثبوت نہیں تو بہتان لگانے والوں میں سے کہلاؤ گے۔
ہم کہتے ہیں کہ اس روایت میں تدلیس کا شبہ باقی ہے کیوں کہ روایت معنعن ہے
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا اس بات کا کسی کے پاس ثبوت ہے کہ سفیان نے عاسم سے یہ حدیث نہیں سنی۔
لائیے ثبوت نہیں تو بہتان لگانے والوں میں سے کہلاؤ گے۔
ہم کہتے ہیں کہ اس روایت میں تدلیس کا شبہ باقی ہے کیوں کہ روایت معنعن ہے
منافقین والی بات مت کرو یقین پر آؤ۔
یا تو اس پر ثبوت دو کہ سفیان کا سماع عاصم بن کلیب سے ثابت نہیں یا پھر یہ تدلیس والی پخ لگانے سے باز آؤ۔
سفیان کی عنعنہ کی روایات سے صحیحین بھری پڑی ہیں۔
کیا ہر ہر روایت میں سماع کا ثبوت ہے تماہرے پاس یا کہ صحیحین کو بھی مطئون کرو گے؟؟؟
 
Top