حافظ معاویہ سلفی
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 14، 2019
- پیغامات
- 31
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 11
منافقین والی بات مت کرو یقین پر آؤ۔
یا تو اس پر ثبوت دو کہ سفیان کا سماع عاصم بن کلیب سے ثابت نہیں یا پھر یہ تدلیس والی پخ لگانے سے باز آؤ۔
سفیان کی عنعنہ کی روایات سے صحیحین بھری پڑی ہیں۔
کیا ہر ہر روایت میں سماع کا ثبوت ہے تماہرے پاس یا کہ صحیحین کو بھی مطئون کرو گے؟؟؟
ہم کہتے ہیں جناب ثوری کے عنعنہ میں سماع کا شبہ ہے اسی طرح تدلیس کا بںی شبہہ ہے اور تدلیس کے شبہہ ہی کی بنا پر ثوری کا عنعنہ مردود ہے
اور ثوری کا عنعنہ امام عینی حنفی رحمہ اللہ، کرمانی حنفی رحمہ اللہ اور اسی طرح ابن الرکمانی حنفی رحمی اللہ نے بھی رد کیا ہے۔
ان کو آپ کیا کہیں گے آپ؟؟؟؟؟
ہم کہتے ہیں سفیان ثوری کی جتنی روایات ہیں صحیحین میں جس جس پر آپ کو شک ہے کہ ثوری نے تحدیث نہیں کی ہو گی۔
آپ نکالئیے صحیحین میں ثوری کے عنعنہ کی تحدیث مین دھونڈ کر دیتا ہوں آپ کو